جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مقبوضہ کشمیر، علی گیلانی کی قیادت میں ریلی، شرکاء نے پھر پاکستانی پرچم لہرا دئیے

datetime 1  مئی‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر، علی گیلانی کی قیادت میں ریلی، شرکاء نے پھر پاکستانی پرچم لہرا دئیے

ترال (نیوزڈیسک) پاکستان زندہ باد کے نعروں سے سیخ پا ہونے والی بھارتی سرکار اور میڈیا آج ایک بار پھر تلملا اٹھا جب مقبوضہ وادی کے شہر ترال میں نکلنے والی ریلی میں ہر طرف پاکستانی پرچموں کی بہار دکھائی دی۔ سینئر حریت رہنما سید علی گیلانی کی زیر قیادت اس ریلی میں پاکستان زندہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر، علی گیلانی کی قیادت میں ریلی، شرکاء نے پھر پاکستانی پرچم لہرا دئیے

نیپال کے زلزلے میں ایک ہزار یورپی باشندے ابھی تک لا پتہ ہیں، یورپی یونین

datetime 1  مئی‬‮  2015

نیپال کے زلزلے میں ایک ہزار یورپی باشندے ابھی تک لا پتہ ہیں، یورپی یونین

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک )نیپال کے تباہ کن زلزلے میں جہاں ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے وہیں اب بھی ہزاروں افراد لاپتہ جس میں یورپی ممالک کے سے تعلق رکھنے والے 1000 افرد بھی شامل ہیں۔نیپال میں یورپی یونین کے سفیر رینسجے ترینک کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لاپتہ ہونے والے افراد میں… Continue 23reading نیپال کے زلزلے میں ایک ہزار یورپی باشندے ابھی تک لا پتہ ہیں، یورپی یونین

سعودی اتحادی طیاروں کی پھریمن پربمباری،11افرادہلاک

datetime 1  مئی‬‮  2015

سعودی اتحادی طیاروں کی پھریمن پربمباری،11افرادہلاک

صنعائ(نیوزڈیسک)یمن میں سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری سے 11افرادمارے گئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتحادی طیاروں نے جمعہ کو بھی جنوبی یمن کے کئی علاقوں میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی عدن میں مقامی قبائل اور حوثیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 11افراد ہلاک اور 40سے زائد زخمی ہوگئے شہر کے… Continue 23reading سعودی اتحادی طیاروں کی پھریمن پربمباری،11افرادہلاک

برطانیہ، مانچسٹر کے علاقے ہیووڈ کے مکان میں پراسرار دھماکہ

datetime 1  مئی‬‮  2015

برطانیہ، مانچسٹر کے علاقے ہیووڈ کے مکان میں پراسرار دھماکہ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں مانچسٹر کے علاقے ہیووڈ میں ایک مکان میں پراسرار دھماکے سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق مانچسٹر کے علاقے ہیووڈ میں ایک مکان میں پراسرار دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ زخمی شخص کو طبی امداد کےلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ذرائع کے مطابق دھماکہ اتنا… Continue 23reading برطانیہ، مانچسٹر کے علاقے ہیووڈ کے مکان میں پراسرار دھماکہ

لاہور میں برطانوی شہری سمیت 3افراد پر فائرنگ کا مقدمہ درج

datetime 1  مئی‬‮  2015

لاہور میں برطانوی شہری سمیت 3افراد پر فائرنگ کا مقدمہ درج

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں برطانوی شہری سمیت 3افراد پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔یہ مقدمہ حملے میں زخمی ہونےو الے شہزاد اور جواد کے رشتہ دار اسرار شاہ کی مدعیت میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔جمعرات کی شب برطانوی شہری میتھیو اور دو پاکستانیوں شہزاد… Continue 23reading لاہور میں برطانوی شہری سمیت 3افراد پر فائرنگ کا مقدمہ درج

اقوام متحدہ کا امریکی ڈرون پروگرام میں مزید شفافیت لانے کا مطالبہ

datetime 1  مئی‬‮  2015

اقوام متحدہ کا امریکی ڈرون پروگرام میں مزید شفافیت لانے کا مطالبہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے پاک افغان سرحد پر ڈرون حملے میں امریکی اور اطالوی مغویوں کی ہلاکت کے بعد امریکا کے انسداد دہشت گردی آپریشنز پر نظرثانی کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ماہرین نے مطالبہ کیا کہ ان آپریشنز میں شفافیت اور جوابدہی ممکن بنائی جائے۔ افوام متحدہ کے ماہرین… Continue 23reading اقوام متحدہ کا امریکی ڈرون پروگرام میں مزید شفافیت لانے کا مطالبہ

چار ماہ کا نیپالی بچہ 22 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

datetime 1  مئی‬‮  2015

چار ماہ کا نیپالی بچہ 22 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

کٹھمنڈو(نیوزڈیسک ) نیپال میں جس طرح زلزلے نے تباہی مچائی اس کے بعد بھی جس کی زندگی لکھی ہو تو بڑی سے بڑی آفت بھی اسے نقصان پہنچانے سے قاصر رہتی ہے اور ایسا ہی کرشمہ نیپال میں اس وقت سامنے آیا جب ایک 4 ماہ کے بچے کو زلزلے کے بعد منہدم شدہ عمارت… Continue 23reading چار ماہ کا نیپالی بچہ 22 گھنٹے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

آسٹریلین وزیرخارجہ کی چھ مئی کو پاکستان آمد

datetime 1  مئی‬‮  2015

آسٹریلین وزیرخارجہ کی چھ مئی کو پاکستان آمد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آسٹریلین وزیر خارجہ جولی بشپ چھ مئی کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔پاکستان میں آسٹریلین ہائی کمیشن کے ترجمانن ے ڈان نیوز کو بتایا کہ اپنے دورے کے دوران جولی بشپ وزیر اعظم نواز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر برائے ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال اور وزیر… Continue 23reading آسٹریلین وزیرخارجہ کی چھ مئی کو پاکستان آمد

پاکستان سے بڑی تعداد میں جنگجو آرہے ہیں، افغانستان کا الزام

datetime 1  مئی‬‮  2015

پاکستان سے بڑی تعداد میں جنگجو آرہے ہیں، افغانستان کا الزام

کابل(نیوزڈیسک )فغانستان نے الزام لگایا ہے کہ ملک کے شمالی صوبوں کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بڑی تعداد میں جنگجو پاکستان سے آرہے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے بتایا کہ افغان سیکیورٹی فورسز گزشتہ ہفتے سے صوبے قندوز کے دارالحکومت کے قریب طالبان کے بڑے حملے کو پسپا… Continue 23reading پاکستان سے بڑی تعداد میں جنگجو آرہے ہیں، افغانستان کا الزام