جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

روسی صدر پیوٹن جہاز کا ملبہ ڈھونڈنے کیلئے سمندر میں اتر گئے

datetime 19  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کے صدر ولادمیر پیوٹن اپنی مہم جوئیوں کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں اور اس مرتبہ روسی صدر جہاز کا ملبہ ڈھونڈنے کیلئے آبدوز کے ذریعے سمندر کی گہرائی میں اتر گئے۔روس کے صدرولاد میرپیوٹن منگل کو چھوٹی آبدوزمیں سوارہوکرپانی کے اندرایکشن میں نظر آئے۔ یہ چھوٹی آبدوزکریمیا جزیزے کے ساحلی علاقے میں اس جہازکاملبہ تلاش کرے گی جو گزشتہ سال روس نے گزشتہ سال یوکرین سے پکڑاتھا۔پیوٹن نے خاکستری مائل پینٹ سوٹ پہن رکھاتھا ہالینڈ ساختہ شیشہ نما بلبلے کے کیبن میں پائلٹ کے ہمراہ سوار ہو کر 83 میٹرگہرائی تک سفرکیا۔ پیوٹن نے بحر اسود میں پانی میں غوطہ لگانے کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ 83 میٹرکافی گہرائی ہے، یہ دلچسپ سفرتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…