امارات سے دو قطری شہری جذبہ خیر سگالی کے طور پر رہا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان نے خلیجی ریاست قطر کے ساتھ جذبہ خیر سگالی کے فروغ کے لیے دو سزا یافتہ قطری باشندوں کو رہا کر دیا ہے۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں کے مطابق سزا یافتہ قطری شہریوں کی رہائی ابوظہبی اور دوحہ کے درمیان… Continue 23reading امارات سے دو قطری شہری جذبہ خیر سگالی کے طور پر رہا