بھارتی نرس نے سعودی عرب میں ایمانداری کی مثال قائم کردی
جدہ (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں موجود بھارتی نرس نے ایمانداری کی مثال قائم کردی اور ایک ٹریفک حادثے میں مرنیوالوں کے پاس سے ملنے والی نقدی ہسپتال کے حوالے کردی۔تفصیلات کے مطابق سڑک حادثے میں مرنیوالے ایک شخص کی عفیف کے ہسپتا ل میں لائی جانیوالی لاش کے کپڑوں کی جیب سے بیس ہزار ریال… Continue 23reading بھارتی نرس نے سعودی عرب میں ایمانداری کی مثال قائم کردی