جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

افغانستان: صوبہ غور میں فضائی حملہ، 25 طالبان ہلاک

datetime 9  جون‬‮  2015

افغانستان: صوبہ غور میں فضائی حملہ، 25 طالبان ہلاک

اسلام آباد( نیوزڈیسک) افغانستان کے مغربی صوبے غور میں سیکورٹی فورسز کے فضائی حملے میں 25 طالبان عسکریت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ حملے میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہوئے۔ صوبہ غور کے گورنر سید انور رحمتی نے کہا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک طالبان کمانڈر ملا فاروق بھی شامل ہے۔

روہنگیا مسلمان میانمار میں جہاد شروع کریں ہمارے وسائل حاضر ہیں،طالبان کی پیشکش

datetime 9  جون‬‮  2015

روہنگیا مسلمان میانمار میں جہاد شروع کریں ہمارے وسائل حاضر ہیں،طالبان کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک طالبان کے ایک گروپ جماعة الاحرار نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف میانمار میں جہاد شروع کرنے کی اپیل کردی۔ جماعة الاحرارکے ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا ہم برما کے مظلوم مسلمانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں ،میانمار کے مسلمانوں کو وہاں حکمرانوں کے خلاف جہاد… Continue 23reading روہنگیا مسلمان میانمار میں جہاد شروع کریں ہمارے وسائل حاضر ہیں،طالبان کی پیشکش

شہد کی مکھی نے برطانوی طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ پرمجبورکردیا

datetime 9  جون‬‮  2015

شہد کی مکھی نے برطانوی طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ پرمجبورکردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بعض اوقات ایک چھوٹی سے چیز بھی ایک بڑے واقعہ کا سبب بن جاتی ہے اور بڑے حادثوں کو جنم دیتی ہے ایسے ہی ایک واقعے میں برطانوی ایئرلائن کے طیارے کو شہد کی مکھی کے ٹیکنیکل انسٹرومنٹ میں گھس جانے کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔برطانوی ایئرلائن نے جیسے ہی ساو¿تھپٹن… Continue 23reading شہد کی مکھی نے برطانوی طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ پرمجبورکردیا

بھارتی وزیر قانون جعلی ڈگری کے معاملے میں گرفتار

datetime 9  جون‬‮  2015

بھارتی وزیر قانون جعلی ڈگری کے معاملے میں گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر قانون جتندر سنگھ تومر کوجعلی ڈگری کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغا م میں کہا کہ انہیں بغیر کسی نوٹس کے گرفتار کیا گیاہے۔بھارتی وزیر قانون کو گھر سے دفتر جاتے ہوئے گرفتار… Continue 23reading بھارتی وزیر قانون جعلی ڈگری کے معاملے میں گرفتار

شہد کی مکھی نے طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ پرمجبورکردیا

datetime 9  جون‬‮  2015

شہد کی مکھی نے طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ پرمجبورکردیا

لندن (نیوز ڈیسک)بعض اوقات ایک چھوٹی سے چیز بھی ایک بڑے واقعہ کا سبب بن جاتی ہے اور بڑے حادثوں کو جنم دیتی ہے ایسے ہی ایک واقعے میں برطانوی ایئرلائن کے طیارے کو شہد کی مکھی کے ٹیکنیکل انسٹرومنٹ میں گھس جانے کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔برطانوی ایئرلائن نے جیسے ہی ساؤتھپٹن… Continue 23reading شہد کی مکھی نے طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ پرمجبورکردیا

امریکامیں بھی موروثی سیاست

datetime 8  جون‬‮  2015

امریکامیں بھی موروثی سیاست

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا میں بھی موروثی سیاست کا رجحان پروان چڑھنے لگا ، جارج بشسےنئر کے بیٹے جیب بش نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔عالمی مےڈےا کے مطابق بش خاندان کا ایک اور سپوت حکمرانی کی دوڑ میں شامل ہونے کو تیار ہے، باپ اور بھائی کے بعد جیب بش بھی صدارتی… Continue 23reading امریکامیں بھی موروثی سیاست

حجاب پہننے کی سزا، برطانوی انتہاءپسند خواتین کا مسلمان خاتون پر بدترین تشدد

datetime 8  جون‬‮  2015

حجاب پہننے کی سزا، برطانوی انتہاءپسند خواتین کا مسلمان خاتون پر بدترین تشدد

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ میں حجاب پہننے پر انتہاءپسند خواتین کے گروپ نے ایک مسلمان خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔غیر ملکی مےڈےا کے مطابق برطانیہ میں انتہاء پسند خواتین کے ایک گروپ نے حجاب پہننے والی ایک مسلمان خاتون کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ لندن میں دو بچوں کی ماں… Continue 23reading حجاب پہننے کی سزا، برطانوی انتہاءپسند خواتین کا مسلمان خاتون پر بدترین تشدد

پی آئی اے کے باکمال عملے کی لندن میں گرفتاریاں،اصل واقعہ کیا تھا،کیوں حراست میں لیاگیا،تفصیلات منظر عام پر

datetime 8  جون‬‮  2015

پی آئی اے کے باکمال عملے کی لندن میں گرفتاریاں،اصل واقعہ کیا تھا،کیوں حراست میں لیاگیا،تفصیلات منظر عام پر

لندن(نیوزڈیسک) پی آئی اے کا باکمال عملہ کی ایک ہی ہفتے میں دوسری مرتبہ پاکستان کیلئے سبکی کا باعث بن گیا، لندن پولیس نے پی آئی اے کریو کے 7 ارکان کو منی لانڈرنگ اور موبائل اسمگلنگ کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 788… Continue 23reading پی آئی اے کے باکمال عملے کی لندن میں گرفتاریاں،اصل واقعہ کیا تھا،کیوں حراست میں لیاگیا،تفصیلات منظر عام پر

ایران میں پراسرارواقعہ،سعودی شہریوں کی حالت غیر،4ہلاک

datetime 8  جون‬‮  2015

ایران میں پراسرارواقعہ،سعودی شہریوں کی حالت غیر،4ہلاک

تہران(نیوزڈیسک) ایران کے ایک ہوٹل میں زہر کے باعث 4 سعودی زائرین پر اسرار طور پر ہلاک جب کہ کئی کی حالت غیر ہو گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق واقعہ پیر کو ایران کے شمال مشرقی شہر مشہد میں پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں ایک 14 سالہ لڑکی اور 3 بچے شامل ہیں جن کی… Continue 23reading ایران میں پراسرارواقعہ،سعودی شہریوں کی حالت غیر،4ہلاک