جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برازیل میں اساتذہ اور پولیس کی جھڑپیں، 100افراد زخمی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

برازیل میں اساتذہ اور پولیس کی جھڑپیں، 100افراد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برازیل کی جنوبی ریاست پارانا میں تنخواہوں اور پنشن میں کٹوتی کے خلاف سیکڑوں اساتذہ حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے ریاستی اسمبلی کی جانب جانے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی، جبکہ مظاہرین نے پتھراو کیا۔ پولیس اور مظاہرین کے… Continue 23reading برازیل میں اساتذہ اور پولیس کی جھڑپیں، 100افراد زخمی

سرے: کلنڈن پارک ہاوس کی تاریخی عمارت میں آگ لگ گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

سرے: کلنڈن پارک ہاوس کی تاریخی عمارت میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی کاونٹی سرے میں کلنڈن پارک ہاوس کی تاریخی عمارت میں آگ لگ گئی، تمام افرادکوریسکیوآپریشن کے بعدنکال لیاگیا،آگ بجھانے کے لیے کوشش جاری ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق لندن کے شہرکنگسٹن کے کلنڈن پارک ہاوس میں اچانک اّگ بھڑک ا±ٹھی اورعمارت کواپنی لپیٹ میں لے لیا،عینی شاہدین کےمطابق آگ سگریٹ کے باعث لگی۔… Continue 23reading سرے: کلنڈن پارک ہاوس کی تاریخی عمارت میں آگ لگ گئی

پاکستان سے بڑی تعداد میں جنگجو آرہے ہیں، افغانستان کا الزام

datetime 30  اپریل‬‮  2015

پاکستان سے بڑی تعداد میں جنگجو آرہے ہیں، افغانستان کا الزام

کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان نے الزام لگایا ہے کہ ملک کے شمالی صوبوں کو غیر مستحکم کرنے کے لیے بڑی تعداد میں جنگجو پاکستان سے آرہے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے بتایا کہ افغان سیکیورٹی فورسز گزشتہ ہفتے سے صوبے قندوز کے دارالحکومت کے قریب طالبان کے بڑے حملے کو… Continue 23reading پاکستان سے بڑی تعداد میں جنگجو آرہے ہیں، افغانستان کا الزام

تاوان بھی ادا کیا رہائی بھی نہ ملی

datetime 30  اپریل‬‮  2015

تاوان بھی ادا کیا رہائی بھی نہ ملی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کے تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے 2012 میں امریکی یرغمالی وارن وان سٹین کو القاعدہ کی قید سے چھڑانے کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالر تاوان کی ادائیگی میں ان کے خاندان والوں کی مدد کی تھی۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل میں شائع ہونے والی ایک خبر میں کہا گیا ہے… Continue 23reading تاوان بھی ادا کیا رہائی بھی نہ ملی

نیلوفر رحمانی افغانستان کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں

datetime 29  اپریل‬‮  2015

نیلوفر رحمانی افغانستان کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں

کابل(نیوزڈیسک)طالبان کے اقتدار کے خاتمے کے بعد موت کی دھمکیوں اور مردوں کے بالادست معاشرے کی عام روایات کے برعکس نیلوفر رحمانی افغانستان کی پہلی خاتون پائلٹ کا اعزاز پانے میں کامیاب رہی ہیں۔ خاکی رنگ کی وردی اور سر پر سیاہ رنگ کے اسکارف میں ملبوس 23 سالہ نیلوفر رحمانی کابل ائیر فورس بیس… Continue 23reading نیلوفر رحمانی افغانستان کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئیں

لیاری گینگ کاسرغنہ عزیربلوچ دبئی جیل سے رہا ئی کے بعدپراسرارطورپرلاپتہ

datetime 29  اپریل‬‮  2015

لیاری گینگ کاسرغنہ عزیربلوچ دبئی جیل سے رہا ئی کے بعدپراسرارطورپرلاپتہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)لیاری گینگ کاسرغنہ عزیربلوچ دبئی جیل سے رہاہونے کے بعدپراسرارطورپرلاپتہ ہوگیا،جبکہ پاکستانی حکام نے اس بارے میں لاعلمی کااظہارکیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ہفتہ پہلے پاکستانی پولیس کومطلوب عزیربلوچ دبئی جیل سے رہاہوئے تھے ،عزیربلوچ29دسمبر2013ءکوگرفتارکیاگیاتھا،عزیربلوچ کی رہائی کے بارے میں ان کے خاندان والوں کاکہناہے کہ ان کی رہائی کی ضمانت ایک ہفتہ پہلے ہوئی… Continue 23reading لیاری گینگ کاسرغنہ عزیربلوچ دبئی جیل سے رہا ئی کے بعدپراسرارطورپرلاپتہ

عرب خاتون اوردوپاکستانیوں کوجج کی سخت سزا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

عرب خاتون اوردوپاکستانیوں کوجج کی سخت سزا

دبئی سٹی (نیوز ڈیسک) خلیجی ریاست راس الخیمہ میں عدالت نے ایک وکیل کے قتل کے جرم میں مقتول کی بیوی اور اس کے دو پاکستانی ساتھیوں کو سزا سنادی ہے۔”ایمریٹس 247“ کے مطابق 54 سالہ وکیل احمد الدنانی کے قتل کی فورینزک تحقیقات سے معلوم ہوا تھا کہ اسے نشہ آور شے کھلانے کے… Continue 23reading عرب خاتون اوردوپاکستانیوں کوجج کی سخت سزا

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی مزدوروں کے لئے خوشخبری

datetime 29  اپریل‬‮  2015

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی مزدوروں کے لئے خوشخبری

دبئی سٹی (نیوز ڈیسک) دبئی کورٹ آف کسیشن نے ایک تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ کام کے دوران زخمی ہونے والے ملازم کو اس کے آجر کی طرف سے چھ ماہ کی مکمل تنخواہ ادا کی جائے گی، اور اگر علاج کا دورانیہ 6 ماہ سے زائد ہوگا تو اضافی عرصے کے لئے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پاکستانی مزدوروں کے لئے خوشخبری

نیپال، آفٹر شاکس،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور

datetime 29  اپریل‬‮  2015

نیپال، آفٹر شاکس،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور

کھٹمنڈو (نیوزڈیسک)نیپال میں زلزلے سے متاثرہ دور افتادہ پہاڑی علاقوں میں امداد پہنچنا شروع ہو گئی ہے ۔دارالحکومت کھٹمنڈو میں امداد کی تقسیم میں سستی پر متاثرین کی پولیس سے دھکم پیل ہوئی ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق امدادی سرگرمیوں کا دائرہ دورہ افتادہ علاقے گورکھا اور دھاڈنگ تک بڑھ گیا اقوام متحدہ کے اندازوں کے… Continue 23reading نیپال، آفٹر شاکس،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور