یوکرائن، جنگ بندی معاہدے کے بعد ہتھیاروں کی واپسی کا عمل جاری

27  فروری‬‮  2015

یوکرائن، جنگ بندی معاہدے کے بعد ہتھیاروں کی واپسی کا عمل جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یوکرائن کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ملک کے مشرقی علاقوں میں محاذِ جنگ سے بھاری ہتھیاروں کی واپسی شروع ہو گئی ہے۔ یوکرائنی حکام کا کہنا ہے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد بھاری ہتھیاروں کی واپسی کا عمل دو روز سے جاری ہے۔ حکام کے مطابق سو ملی میٹر… Continue 23reading یوکرائن، جنگ بندی معاہدے کے بعد ہتھیاروں کی واپسی کا عمل جاری

عراق میں امریکا کی فضائی کارروائی میں 17 داعش جنگجو ہلاک، 29 زخمی

27  فروری‬‮  2015

عراق میں امریکا کی فضائی کارروائی میں 17 داعش جنگجو ہلاک، 29 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراق میں امریکا کی سربراہی میں اتحادیوں کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 17 داعش جنگجو ہلاک جبکہ 29 زخمی ہوگئے۔عرب نیوز چینل کے مطابق امریکا کی سربراہی میں اتحادی ممالک کے طیاروں نے شام کی سرحد سے ملحقہ عراق کے شہر القائم میں بمباری کی، جس کے نتیجے میں داعش کے… Continue 23reading عراق میں امریکا کی فضائی کارروائی میں 17 داعش جنگجو ہلاک، 29 زخمی

پرو میں سیلاب سے دریا ئے اوبامبا پر واقع پل بہہ گیا

27  فروری‬‮  2015

پرو میں سیلاب سے دریا ئے اوبامبا پر واقع پل بہہ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک پرو میں سیلاب کے باعث دریا پر واقع پل بہہ گیا۔ کئی سیاح دوسرے کنارے پر پھنس گئے جنہیں پ±لی سسٹم کے ذریعے نکالا گیا۔ پرو کے علاقے کَزکو میں قدیم انکا inca تہذیب کے آثار دیکھنے ہر سال بڑی تعداد میں سیاح آتے ہیں۔ یہاں تک پہنچنے کا… Continue 23reading پرو میں سیلاب سے دریا ئے اوبامبا پر واقع پل بہہ گیا

بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا فارمولا پیش

26  فروری‬‮  2015

بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا فارمولا پیش

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا فارمولا پیش کیا گیاہے جس میں مسجد اورمندر ساتھ ساتھ تعمیر کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ فیض آباد اور ایودھیا کے مکینوں کے مطابق منصوبے کو عملی جامہ پہنانے سے ہم آہنگی میں اضافہ ہوگا۔ 16 ویں صدی کی تاریخی بابری… Continue 23reading بابری مسجد کی زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا فارمولا پیش

چین : ایکسپریس وے پر مسافر بس الٹ گئی‘22 افراد ہلاک‘38زخمی

26  فروری‬‮  2015

چین : ایکسپریس وے پر مسافر بس الٹ گئی‘22 افراد ہلاک‘38زخمی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) شمال مغربی چین میں مسافر بس الٹنے کے نتیجہ میں 22 افراد ہلاک اور38زخمی ہوگئے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں بیچو کاﺅنٹی میں ایکسپریس وے پر اس وقت پیش آیا جب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 22 افراد… Continue 23reading چین : ایکسپریس وے پر مسافر بس الٹ گئی‘22 افراد ہلاک‘38زخمی

آئندہ ماہ یورپ میں 1991ءکے بعد پہلا مکمل سورج گرہن ہوگا

26  فروری‬‮  2015

آئندہ ماہ یورپ میں 1991ءکے بعد پہلا مکمل سورج گرہن ہوگا

پیرس (نیوز ڈیسک) آئندہ ماہ یورپ میں 1991ءکے بعد پہلا مکمل سورج گرہن ہوگا۔ ذرائع کے مطابق 20مارچ کو ہونے والا سورج گرہن تمام یورپ کیلئے 90فیصد سے زائد سورج کی روشنی روک لے گا اس طرح سورج گرہن اس سے قبل 1991ءمیں یورپ میں ہواتھا۔ سائنسدانوں کے مطابق لندن میں سورج پر 84 فیصد… Continue 23reading آئندہ ماہ یورپ میں 1991ءکے بعد پہلا مکمل سورج گرہن ہوگا

انتہا پسند اسرائیلیوں نے مسجد نذر آتش کردی

26  فروری‬‮  2015

انتہا پسند اسرائیلیوں نے مسجد نذر آتش کردی

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) مغربی کنارے میں انتہا پسند اسرائیلیوں نے مسجد کوآگ لگا دی اور دیواروں پرنازیبا الفاظ بھی لکھے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ علاقے مغربی کنارے میں گزشتہ رات شدت پسند اسرائیلیوں نے مسجد کوآگ لگا ئی جس سے مسجد کی کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور قالین جل گیا تاہم لوگوں… Continue 23reading انتہا پسند اسرائیلیوں نے مسجد نذر آتش کردی

عراق میں امریکہ کی فضائی کارروائی ‘17 داعش جنگجو ہلاک‘ 29 زخمی

26  فروری‬‮  2015

عراق میں امریکہ کی فضائی کارروائی ‘17 داعش جنگجو ہلاک‘ 29 زخمی

بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں امریکا کی سربراہی میں اتحادیوں کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 17 داعش جنگجو ہلاک جبکہ 29 زخمی ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا کی سربراہی میں اتحادی ممالک کے طیاروں نے شام کی سرحد سے ملحقہ عراق کے شہر القائم میں بمباری کی، جس کے نتیجے میں داعش کے 17 جنگجوو¿ں… Continue 23reading عراق میں امریکہ کی فضائی کارروائی ‘17 داعش جنگجو ہلاک‘ 29 زخمی

عراق میں 7 بم دھماکے‘ 37 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

26  فروری‬‮  2015

عراق میں 7 بم دھماکے‘ 37 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں یکے بعد دیگرے7 بم دھماکوں سے37 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پہلا دھماکا بغداد کے جنوب مشرقی علاقے کی مصروف شاہراہ پر ہوا، ابھی امدادی کارروائیاں شروع بھی نہ ہوسکی تھیں کہ دوسرا دھماکا ہوگیا جس میں24 افراد جاں… Continue 23reading عراق میں 7 بم دھماکے‘ 37 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی