بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ترک دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے 240 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے

datetime 24  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (نیوز ڈیسک)ترک دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے 240 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیئے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکورٹی فورسز کے ترجمان نے بتایا کہ ترکی میں 24 جولائی 2015ءسے لے کر اب تک پی کے کے سے منسلک 240شدت پسند سیکورٹی فورسز کو گرفتاری دے چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان میں سے 180 ترک مسلح افواج کے فضائی آپریشنوں کے بعد قندیل اور اس کے اطراف کے کیمپوں سے فرار ہونے والے ¾ 60 افراد اس سے قبل عراق کے شمال میں پناہ لینے والے اور گرفتاری پیش کرنے والے افراد ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 22 جولائی سے اب تک ملک بھر میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن کے نتیجہ میں 812 دہشتگردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…