حاجیوں کے فنگر پرنٹس لیے جائیں گے ،سعودی عرب
ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے وزیر برائے حج بندر الحجار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب آنے سے قبل حجاج کے انگلیوں کے نشان ان کے گھروں پر لیے جائیں گے۔بیان میں ان کا کہنا تھا کہ انگلیوں کے نشان لینا حج نظام کا حصہ ہے اور بیرون ملک سے آنے والے حجاج کو… Continue 23reading حاجیوں کے فنگر پرنٹس لیے جائیں گے ،سعودی عرب