دبئی(اے این این)دنیا کے 400امیرترین شخصیات ایک روز میں 124ارب ڈالر سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ عرب میڈیا کے مطابق دنیا کی چار سو امیر ترین شخصیات کی دولت میں دو روز قبل اس وقت 124 ارب ڈالر کی کمی واقع ہو گئی کہ جب دنیا بھر کے بازار حصص کے گرنے سے چین کے حصص میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔بلوم برگ کے ارب پتی اشاریے کے مطابق چینی حصص میں آنے والی کمی 2007 کے بعد سے ریکارڈ کی جانے والی سب سے زیادہ گرواٹ تھی۔ایک ہی دن میں اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانے والی شخصیات میں نمایاں نام بل گیٹس کا ہے جن کی دولت میں گذشتہ پیر کے روز 3.2 ارب ڈالر کمی واقع ہوئی جبکہ معروف آن لائن شاپنگ پورٹل امازون کے صدر جف بیزوز کی دولت میں 2.6 بلین ڈالر کی کمی ہوئی۔میکسیکو سے تعلق رکھنے والے کارلوس سلیم کی دولت میں بھی 1.6 بلین ڈالر کم ہوئی۔ دو ہزار بارہ کے بعد ان کی دولت میں آنے والی یہ ریکارڈ کمی تھی۔
دنیا کے4سوامیر ترین شخصیات124ارب ڈالر گنوا بیٹھے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































