اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت میں دس سال کے دوران مسلمانوں کی آبادی کے تناسب میں صفر اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ جبکہ ہندوو¿ں کی آبادی صفر اعشاریہ سات فیصد کم ہوئی ہے۔ بھارت میں 2011 میں ہونے والی مردم شماری کے تعلق سے مذہب کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی گئی ہے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اعداد و شمارکے مطابق مسلمانوں کی آبادی سترہ کروڑ بائیس لاکھ ہوگئی جبکہ ہندوو¿ں کی مجموعی تعداد چھیانوے کروڑ تریسٹھ لاکھ ہے۔ رپورٹ کے مطابق مسلمانوں میں اضافے کی شرح 24.6 فی صد جبکہ ہندوو¿ں میں اضافے کی شرح 16.8 رہی۔ عیسائیوں کی آبادی میں اضافے کی شرح 15.5 رہی جبکہ سکھوں کی آبادی 8.4 فی صد کے حساب سے بڑھی۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں ہندو کل آبادی کا 79.8 اور مسلمان 14.2 فی صد ہیں۔ دو ہزار گیارہ میں کی گئی مردم شماری میں بھارت کی کل آبادی ایک ارب اکیس کروڑ نو لاکھ تھی۔
بھارت :دس سال میں مسلمانوں کی آبادی میں 0.8 فیصد اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































