پاکستان میں ویکسین کے ناقص انتظام پر اقوامِ متحدہ کو تشویش

25  فروری‬‮  2015

پاکستان میں ویکسین کے ناقص انتظام پر اقوامِ متحدہ کو تشویش

پشاور(نیوز ڈیسک)اقوامِ متحدہ نے ملک میں ”حفاظتی ٹیکوں کے انتظام کے کمزور نظام“ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکومت پر زور دیا ہے کہ معیاری طرزعمل کو اپناتے ہوئے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کو بچپن کی بیماریوں کے خلاف مو¿ثر بنائے۔گزشتہ سال عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور یونیسیف کے زیرِاہتمام کی… Continue 23reading پاکستان میں ویکسین کے ناقص انتظام پر اقوامِ متحدہ کو تشویش

عراق، دو کار بم دھماکوں میں 22افراد ہلاک،43 زخمی

25  فروری‬‮  2015

عراق، دو کار بم دھماکوں میں 22افراد ہلاک،43 زخمی

بغداد(نیوز ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغدادکے مضافات میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں22افراد ہلاک اور43 زخمی ہو گئے ۔حکام کا کہنا ہے کہ کار بم دھماکے دیالہ کے علاقے میں ہوئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق یہ دھماکے ایک فائر اسٹیشن کے قریب اس وقت ہوئے، جب قریبی فٹبال گراوﺅنڈ سے نوجوان ایک میچ کے بعد… Continue 23reading عراق، دو کار بم دھماکوں میں 22افراد ہلاک،43 زخمی

خطے میں امن اور استحکام کے لئے داعش کا خاتمہ ضروری ہے، امریکی صدر

25  فروری‬‮  2015

خطے میں امن اور استحکام کے لئے داعش کا خاتمہ ضروری ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کے لئے داعش کا خاتمہ ضروری ہے،شامی صدرحق حکمرانی کھو چکے ان کا اب کوئی کردار باقی نہیں رہا،قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران براک اوباما کا کہنا تھا کہ شدت… Continue 23reading خطے میں امن اور استحکام کے لئے داعش کا خاتمہ ضروری ہے، امریکی صدر

داعش کو حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کے لئےتشکیل دیا گیا تھا

24  فروری‬‮  2015

داعش کو حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کے لئےتشکیل دیا گیا تھا

 امریکی فوج کے سابق اعلیٰ جنرل وسلی کلارک نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں داعش کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نےداعش کو حزب اللہ کا مقابلہ اور اسے ختم کرنے کیلئے تشکیل دیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ داعش واحد گروہ تھا… Continue 23reading داعش کو حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کے لئےتشکیل دیا گیا تھا

افغانستان: ہزارہ برادری کے 30 افراد اغوا

24  فروری‬‮  2015

افغانستان: ہزارہ برادری کے 30 افراد اغوا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے جنوب میں مسلح افراد نے ہزارہ برادری کے 30 افراد کو اغواءکر لیا۔افغان حکام نے بتایا کہ واقعہ زابل صوبہ میں پیش آیا۔صوبے کے گورنر محمد اشرف نے منگل کو بتایا کہ اغواء ہونے والوں میں سے کچھ سرکاری ملازم بھی ہو سکتے ہیں، جنہیں مرکزی سڑک پر دو گاڑیوں سے… Continue 23reading افغانستان: ہزارہ برادری کے 30 افراد اغوا

داعش کی جانب سے مخالفین کی میتیں فروخت کرنیکا انکشاف

24  فروری‬‮  2015

داعش کی جانب سے مخالفین کی میتیں فروخت کرنیکا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق اورشام میں دہشت گردی میں ملوث دولت اسلامیہ کے خلاف جاری عالمی کارروائی کے نتیجے میں تنظیم کو جانی نقصان کے ساتھ سنگین مالی مشکلات کا بھی سامنا ہے جس کے باعث یہ لوگ مخالفین کی میتییں بھی فروخت کرنے لگے ہیں۔ایک جرمن… Continue 23reading داعش کی جانب سے مخالفین کی میتیں فروخت کرنیکا انکشاف

بھارتی انتہا پسندوں نے مدر ٹریسا کو بھی نہ بخشا،انتہائی گھناﺅنے الزامات عائد

24  فروری‬‮  2015

بھارتی انتہا پسندوں نے مدر ٹریسا کو بھی نہ بخشا،انتہائی گھناﺅنے الزامات عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریا سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھگوت نے انسانیت کیلئے زندگی وقف کرنے والی مدر ٹریسا پر الزام عائد کیا ہے کہ غریبوں کی خدمت کرنے کے پیچھے مدر ٹریسا کا مقصد لوگوں کا مذہب تبدیل کرنا تھا۔ راجستھان کے شہر بھرت پور میں غیر سرکاری تنظیم ”اپنا گھر… Continue 23reading بھارتی انتہا پسندوں نے مدر ٹریسا کو بھی نہ بخشا،انتہائی گھناﺅنے الزامات عائد

طالبان کےساتھ بالواسطہ یابلاواسطہ مذاکرات نہیں ہورہے، امریکا

24  فروری‬‮  2015

طالبان کےساتھ بالواسطہ یابلاواسطہ مذاکرات نہیں ہورہے، امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکہ نے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی مصالحتی کوششوں میں پاکستان کی مدد کی حوصلہ افزائی کر تے ہیں ، افغان طالبان سے مذاکرات کی تصدیق نہیں کرسکتے،امن مذاکرات کے معاملے پر افغان صدر اشرف غنی سے رابطے میں ہیں ۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ہفتہ… Continue 23reading طالبان کےساتھ بالواسطہ یابلاواسطہ مذاکرات نہیں ہورہے، امریکا

ڈنمارک میں جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد

24  فروری‬‮  2015

ڈنمارک میں جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد

کوپن ہیگن(نیوز ڈیسک) ڈنمارک کی حکومت نے جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈنمارک کی حکومت نے ملک میں جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی کا قانون منظور کرکے اسے فوری طور پر نافذ کردیا ہے، اس حوالے سے ڈنمارک کے وزیر زراعت و خوراک ڈین جورگینسن کا کہنا ہے… Continue 23reading ڈنمارک میں جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد