ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

دبئی ایئر پورٹ پر آتشزدگی، پروازوں میں تاخیر،ڈیڑھ گھنٹہ فلائٹ آپریشن معطل رہا

datetime 26  اگست‬‮  2015 |

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی ایئر پورٹ پر آتشزدگی کے واقعے کے نتیجے میں متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ آگ پر قابو پانے کے بعد ایئر پورٹ نے اپنے آپریشنز بحال کر دیے ہیں لیکن انتظامی وجوہات کے باعث پروازوں میں تاخیر کا امکان موجود ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ آگ جس مقام پر لگی تھی، وہ مسافروں کے لاونجز سے دور تھا۔ اس واقعے کے وجہ سے ایئر پورٹ نوے منٹ کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…