منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پیرس: سیاحوں کے کیمپ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4افراد ہلاک

datetime 26  اگست‬‮  2015 |

پیرس(نیوز ڈیسک)شمال مشرقی فرانس میں سیاحوں کے کیمپ پر فائرنگ میں 1پولیس اہلکار سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ 3زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمال مشرقی فرانس کے قصبے ’روئے‘ میں پیش آیا، جہاں نشے میں دھت 1مسلح شخص نے سیاحوں کے کیمپ پر اندھا دھند گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں 6ماہ کے بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 3افراد ہلاک اور 3زخمی ہوگئے ہیں اور حملہ آور کی فائرنگ سے موقع پر موجود 1پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوگیا۔ واقع کے دوران 1دوسرے پولیس اہلکار کی فائرنگ سے حملہ ا?ور زخمی ہوگیا۔ پولیس نے واقعے جگہ پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…