جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

لندن، سکو ل میں مسلمان طلبا کے روزے رکھنے پرپابندی عائد

datetime 13  جون‬‮  2015

لندن، سکو ل میں مسلمان طلبا کے روزے رکھنے پرپابندی عائد

لندن( نیوزڈیسک) لندن کے ایک سکول میں مسلمان طلباپررمضان المبارک کے دوران روزے رکھنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے ۔برطانوی اخبارکے مطابق مشرقی لند ن کے بارکلے پرائمری سکول نے والدین کوایک خط لکھاہے کہ اسلامی قوانین کے مطابق بچوں پررمضان کے روزے رکھنالازم نہیں ۔خط میں روزوں کوبچوں کی طبیعت خراب کرنے کاباعث قرادیاگیااورکہاگیاکہ… Continue 23reading لندن، سکو ل میں مسلمان طلبا کے روزے رکھنے پرپابندی عائد

بھارت: امونیاگیس لیکیج سے چھ افراد ہلاک ، 100 زخمی

datetime 13  جون‬‮  2015

بھارت: امونیاگیس لیکیج سے چھ افراد ہلاک ، 100 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی مغربی ریاست پنجاب کے شہر لدھیانہ میں گیس ٹےنکر سے گیس لیک ہونے سے کم از کم چھ افراد ہلاک اور تقریبا 100 زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ لدھیانہ سے تقریباً 25 کلو میٹر کے فاصلے پر دوراہا بائی پاس روڈ پر ایک نہر کے کنارے اس وقت… Continue 23reading بھارت: امونیاگیس لیکیج سے چھ افراد ہلاک ، 100 زخمی

مذاکرات کے ذریعے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کاخیرمقدم کریںگے ،امریکہ

datetime 13  جون‬‮  2015

مذاکرات کے ذریعے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کاخیرمقدم کریںگے ،امریکہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئے سر گرم ہو گیا ، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے ذریعے کشیدگی کے خاتمے کا خیر مقدم کریں گے۔ پاک بھارت تعلقات میں اتار چڑہا کی ایک طویل تاریخ ہے ، موجودہ گرم جوشی اور سرد مہری کے باعث… Continue 23reading مذاکرات کے ذریعے پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کاخیرمقدم کریںگے ،امریکہ

ہیکروں نے اہم ترین معلومات چوری کرلیں،امریکی حکومت بے بس

datetime 13  جون‬‮  2015

ہیکروں نے اہم ترین معلومات چوری کرلیں،امریکی حکومت بے بس

واشنگٹن (آئی اےن پی )امریکہ کی ایک لیبر یونین نے دعویٰ کیا ہے کہ آفس آف پرسنیل منیجمنٹ پر سائبر حملے کے بعد تمام وفاقی ملازمین کے بارے میں حساس ذاتی معلومات اب ہیکروں کی تحویل میں ہیں، امریکی حکام نے کہا تھا کہ اس حملے کا ماخذ چین ہے۔عالمی مےڈےا کے مطابق امریکن فیڈریشن… Continue 23reading ہیکروں نے اہم ترین معلومات چوری کرلیں،امریکی حکومت بے بس

داعش کےخلاف جنگ میں امریکہ کے حیرت انگیز اخراجات،تفصیلات منظر عام پر

datetime 12  جون‬‮  2015

داعش کےخلاف جنگ میں امریکہ کے حیرت انگیز اخراجات،تفصیلات منظر عام پر

واشنگٹن (نیوزڈیسک)پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکہ داعش کے خلاف عراق اور شام میں جاری جنگ میں نوے لاکھ امریکی ڈالر یومیہ خرچ کر رہا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کے مطابق جنگی اخراجات میں سے دو تہائی فضائی کارروائیوں پر خرچ ہو رہے ہیں اب تک ہونے والے فضائی حملوں میں دو ارب ستر کروڑ ڈالر… Continue 23reading داعش کےخلاف جنگ میں امریکہ کے حیرت انگیز اخراجات،تفصیلات منظر عام پر

سعودی عرب اربوں ڈالر کے دنیا کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان

datetime 12  جون‬‮  2015

سعودی عرب اربوں ڈالر کے دنیا کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب اربوں ڈالر کے دنیا کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان ،تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے اربوں ڈالر کے خرچ سے میٹرو، بس اور ریل کے پبلک ٹرانسپورٹ پراجیکٹس کا اعلان کردیا ہے۔اٹلی کے شہر میلان میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل ایسوسی یشن آف پبلک ٹرانسپورٹ ورلڈ کانگرس میں شرکت… Continue 23reading سعودی عرب اربوں ڈالر کے دنیا کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان

میانمارمیں فوجی کارروائی اورپاکستان پر حملے کی دھمکیاں،بی جے پی اور کانگریس میں ٹھن گئی

datetime 12  جون‬‮  2015

میانمارمیں فوجی کارروائی اورپاکستان پر حملے کی دھمکیاں،بی جے پی اور کانگریس میں ٹھن گئی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندرا مودی کے سنیئر ساتھی میانمار میں متنازع فوجی کارروائی پر جارحانہ بیانات دے رہے ہیں جبکہ بھارتی حکومتی جماعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن پاکستان کی زبان بول رہی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان… Continue 23reading میانمارمیں فوجی کارروائی اورپاکستان پر حملے کی دھمکیاں،بی جے پی اور کانگریس میں ٹھن گئی

لاڈلے کاامریکہ پروار

datetime 12  جون‬‮  2015

لاڈلے کاامریکہ پروار

کابل (نیوزڈیسک)سابق افغان صدر حامد کرزئی جو کسی زمانے میں امریکہ کے لاڈلے ہوا کرتے تھے جنہوں نے افغانستان میں اپنی دو بار صدارتی مدت بھی پوری کی اب امریکہ پر ہی برسنا شروع ہوگئے ہیں موصوف نے کہاہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی افغانستان میں مداخلت کر رہے ہیں ¾افغانستان میں دہشت گردی… Continue 23reading لاڈلے کاامریکہ پروار

نکاح پڑھاتے ہوئے نکاح خواں کی روح پرواز کر گئی

datetime 12  جون‬‮  2015

نکاح پڑھاتے ہوئے نکاح خواں کی روح پرواز کر گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مصر میں حال ہی میں ایک د±کھی کرنے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب شادی کی مسرتوں بھری تقریب کے دوران عین عقد نکاح کے وقت فرشتہ اجل نے نکاح خوان کو آ لیا اور انہیں خطبہ نکاح بھی مکمل کرنے کی مہلت بھی نہ دی۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق قاہرہ کے… Continue 23reading نکاح پڑھاتے ہوئے نکاح خواں کی روح پرواز کر گئی