سعودی عرب کے اپاچی ہیلی کاپٹر حادثے میں دو ہواباز شہید
جازان (اے این این)سعودی عرب کا ایک اپاچی ہیلی کاپٹر جنوبی ریجن جازان میں گر کر تباہ ، دونوں پائلٹ حادثے میں شہید ہو گئے ۔ ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹوں نے مملکت کی سرحدوں کو باغیوں کی دست برد سے محفوظ رکھنے کے لئے جاری آپرپشن میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔یمن میں… Continue 23reading سعودی عرب کے اپاچی ہیلی کاپٹر حادثے میں دو ہواباز شہید







































