کشمیر میں پاکستانی پرچم، بھار تی وزیر داخلہ کے تن بدن میں آگ لگ گئی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستان نواز سرگرمیوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔راجناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن بھارتی سرزمین پر پاکستان نواز نعرے اور پرچم نہیں، ایسا کرنے والوں کی جگہ جیل… Continue 23reading کشمیر میں پاکستانی پرچم، بھار تی وزیر داخلہ کے تن بدن میں آگ لگ گئی