بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ میں طلبہ کو شدت پسندی سے بچانے کے لئے اساتذہ کی تربیت

datetime 7  مئی‬‮  2015

برطانیہ میں طلبہ کو شدت پسندی سے بچانے کے لئے اساتذہ کی تربیت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں ایک یونین نے سکولوں کے پریشان ہیڈ ٹیچروں کے لیے خصوصی سیمینار منعقد کرانے کی پیشکش کی ہے تاکہ سکول کے بچوں کو شدت پسند بننے سے بچایا جا سکے۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق یہ سیمینار سکول اینڈ کالج لیڈرز ایسوسی ایشن کی طرف سے برطانیہ… Continue 23reading برطانیہ میں طلبہ کو شدت پسندی سے بچانے کے لئے اساتذہ کی تربیت

کینیڈا ، دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے سکیورٹی اداروں کو وسیع تر اختیارات د ےدیئے گئے

datetime 7  مئی‬‮  2015

کینیڈا ، دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے سکیورٹی اداروں کو وسیع تر اختیارات د ےدیئے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کینیڈا کی پارلیمان نے دہشت گردی کے مقابلے کے لیے ملک کے سکیورٹی اداروں کو وسیع تر اختیارات دینے کے قانون کی منظوری دے دی ہے۔اس قانون کے تحت جہاں ملک کا خفیہ ادارہ اندرون ملک اور بیرونِ ملک مشتبہ افراد کی نگرانی کا دائرہ بڑھا سکے گا وہیں پولیس کے لیے ایسے… Continue 23reading کینیڈا ، دہشتگردی سے نمٹنے کے لئے سکیورٹی اداروں کو وسیع تر اختیارات د ےدیئے گئے

دنیا میں اندرون ملک نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 38 ملین ہو گئی

datetime 7  مئی‬‮  2015

دنیا میں اندرون ملک نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 38 ملین ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اندرون ملک مہاجرت کی نگرانی کرنے والے ادارے ’ آئی ڈی ایم سی‘ کے مطابق شام اور یوکرائن میں جاری تنازعات کے باعث اپنے ہی ملک میں بے گھر ہونے والوں کی تعداد 38 ملین ہو گئی ہے، جو اب تک کا ایک ریکارڈ ہے۔نقل مکانی کی نگرانی کرنے والے ادارے’ آئی ڈی… Continue 23reading دنیا میں اندرون ملک نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 38 ملین ہو گئی

ہمیں ڈرایہ دھمکایہ نہ جائے، آیت اللہ خامنہ ای

datetime 7  مئی‬‮  2015

ہمیں ڈرایہ دھمکایہ نہ جائے، آیت اللہ خامنہ ای

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ جوہری مذاکرات میں جنگی کارروائی کی دھمکیوں کی کوئی جگہ نہیں ہے امریکی اہلکاروں نے ایران کو ڈرانے کی کوشش کی ہے۔ دھمکیوں کے سائے میں چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات ایران کے لیے نا قابل قبول ہیں،ایران کے سپریم… Continue 23reading ہمیں ڈرایہ دھمکایہ نہ جائے، آیت اللہ خامنہ ای

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہومخلوط حکومت بنانے میں کامیاب

datetime 7  مئی‬‮  2015

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہومخلوط حکومت بنانے میں کامیاب

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نتن یاہو ڈیڈلائن سے پہلے مخلوط حکومت کے قیام میں کامیاب ہوگئے ہیں۔اس کے نتیجے میں 1996 میں پہلی بار وزیرِ اعظم بننے والے نتن یاہو کے چوتھی مرتبہ اسرائیل کے وزیرِ اعظم بننے کے امکانات بھی روشن ہوگئے ہیں۔ان کی جماعت لیکود پارٹی نے رواں سال… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہومخلوط حکومت بنانے میں کامیاب

اوکلوہوما اور جرمنی میں بگولے کی تباہی ، متعدد گھر تباہ ، ایک ہلاک

datetime 7  مئی‬‮  2015

اوکلوہوما اور جرمنی میں بگولے کی تباہی ، متعدد گھر تباہ ، ایک ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست اوکلاہوما میں بگولے نے تباہی مچادی ، معاملات زندگی معطل اور کئی گھر ملیا میٹ ہو گئے ، ادھر جرمنی کے شمالی علاقے میں بھی طوفانی بگولے سے ایک شخص ہلاک اور درجنوں گھر تہس نہس ہوگئے۔ ریاست اوکلاہوما کے دارالحکومت اوکلاہوما سٹی اور نارمن شہر میں طوفان سے متعدد… Continue 23reading اوکلوہوما اور جرمنی میں بگولے کی تباہی ، متعدد گھر تباہ ، ایک ہلاک

ناسا نے طا قتور شمسی دھماکوں کی تصاویر جاری کردی

datetime 7  مئی‬‮  2015

ناسا نے طا قتور شمسی دھماکوں کی تصاویر جاری کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے طا قتور ترین شمسی دھماکوں کی تصاویر جاری کردی ہے۔ ناسا کے سولر ڈائنامکس آبزرویٹری مشن نے سورج سے نکلنے والے شعلوں کی یہ تصاویر 5مئی کو لی ہیں۔ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ برقی مقناطیسی دھماکوں کے نتیجے میں سورج کی اوپری سطح سے… Continue 23reading ناسا نے طا قتور شمسی دھماکوں کی تصاویر جاری کردی

امریکہ اور کیوبا کے درمیان فیری سروس کی منظوری

datetime 6  مئی‬‮  2015

امریکہ اور کیوبا کے درمیان فیری سروس کی منظوری

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ اورکیوباکے درمیان گذشتہ پچاس سال سے زیادہ کے عرصے کے دوران پہلی باردونوں ممالک میں فیری سروس شروع کرنے پراتفاق ہوگیاہے اورامریکی حکومت نے نئی فیری سروس کی منظوری دے دی ہے۔خیال رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان فیری سروس سنہ 1960 میں اس وقت معطل ہو گئی تھی جب امریکہ نے کیوبا… Continue 23reading امریکہ اور کیوبا کے درمیان فیری سروس کی منظوری

غزہ پر وحشیانہ بمباری ، اسرائیلی افواج کے دل دہلادینے والے اعترافی بیانات

datetime 6  مئی‬‮  2015

غزہ پر وحشیانہ بمباری ، اسرائیلی افواج کے دل دہلادینے والے اعترافی بیانات

واشنگٹن(نیوزڈیسک) گزشتہ سال اسرائیلی افواج اور فضائیہ نے غزہ کے معصوم شہریوں کو جس طرح اپنی وحشیانہ کارروائیوں کا نشانہ بنایا اسے گزشتہ 40 سال کے دوران سب سے ہلاکت خیز حملہ قرار دیا جارہا ہے جس میں 2ہزار 300 سے زائد فلسطینی شہید اور 20 ہزار سے زائد مکانات بھی تباہ ہوئے جب کہ… Continue 23reading غزہ پر وحشیانہ بمباری ، اسرائیلی افواج کے دل دہلادینے والے اعترافی بیانات