جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ریاست کنکٹی کٹ میں 7افراد کا قتل سیریل کلر کی کارروائی ہے، امریکی پولیس

datetime 12  مئی‬‮  2015

ریاست کنکٹی کٹ میں 7افراد کا قتل سیریل کلر کی کارروائی ہے، امریکی پولیس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست کنکٹی کٹ میں 7افراد کا قتل سیریل کلر کی کارروائی ہے۔ امریکی پولیس کے مطابق ریاست کنکٹی کٹ کے شہر نیو بریٹن میں 7افراد کا قتل سیریل کلر کی کارروائی لگتی ہے۔ ملزم نے قتل کے بعد شاپنگ پلازہ کے پیچھے لاشیں دفنا دی تھیں۔ مرنے… Continue 23reading ریاست کنکٹی کٹ میں 7افراد کا قتل سیریل کلر کی کارروائی ہے، امریکی پولیس

امر یکی صد ر کا شاہ سلمان کو ٹیلیفون، کیمپ ڈیوڈ کانفرنس پر تبادلہ خیال

datetime 12  مئی‬‮  2015

امر یکی صد ر کا شاہ سلمان کو ٹیلیفون، کیمپ ڈیوڈ کانفرنس پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیو زڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ٹیلیفون کرکے کیمپ ڈیوڈ سربراہ کانفرنس سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایران کی جانب امریکی جھکاو پر اپنا سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، کیمپ ڈیوڈ سربراہ… Continue 23reading امر یکی صد ر کا شاہ سلمان کو ٹیلیفون، کیمپ ڈیوڈ کانفرنس پر تبادلہ خیال

مقبوضہ کشمیرمیں المناک سانحہ،25 افراد ہلاک -35زخمی

datetime 11  مئی‬‮  2015

مقبوضہ کشمیرمیں المناک سانحہ،25 افراد ہلاک -35زخمی

سرینگر(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع ادھم پور میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک ¾ 35 زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ادھم پور سے لٹی بیلٹ جانے والی مسافر بس مروٹی بیلٹ میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں المناک سانحہ،25 افراد ہلاک -35زخمی

سابق وزیر اعلیٰ جے للتا بدعنوانی کے الزام سے بری

datetime 11  مئی‬‮  2015

سابق وزیر اعلیٰ جے للتا بدعنوانی کے الزام سے بری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ نے پیر کو تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلیٰ جے رام جے للتا کو طویل عرصے سے جاری بدعنوانی کے ایک مقدمے میں بری کردیا ہے۔اس سے قبل بنگلور کی ایک خصوصی عدالت نے ستمبر سنہ 2014 میں انھیں آمدنی سے زیادہ جائیداد رکھنے کے معاملے میں… Continue 23reading سابق وزیر اعلیٰ جے للتا بدعنوانی کے الزام سے بری

یمن: مراکش کا ایف 16 طیارہ پائلٹ سمیت لاپتہ

datetime 11  مئی‬‮  2015

یمن: مراکش کا ایف 16 طیارہ پائلٹ سمیت لاپتہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی سربراہی میں جاری فضائی کارروائیوں کی مہم میں شامل ایک مراکشی ایف 16 طیارہ لاپتا ہوگیا ہے.مراکش کی سرکاری نیوز ایجنسی ایم اے پی کے مطابق مراکشی مسلح افواج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ جہاز گزشتہ شام 6 بجے سے… Continue 23reading یمن: مراکش کا ایف 16 طیارہ پائلٹ سمیت لاپتہ

داﺅد ابراہیم پاکستان میں ہے ،جلد اسے واپس لایا جائے گا،بھارت

datetime 11  مئی‬‮  2015

داﺅد ابراہیم پاکستان میں ہے ،جلد اسے واپس لایا جائے گا،بھارت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھا رت نے ایک با ر پھر پہنترا بدلتے ہو ئے الزا م عا ئد کیا ہے کہ داﺅد ابراہیم پاکستان میں ہے اسے جلد بھارت لانے کے لئے پرعزم ہیں۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ داﺅد ابراہیم… Continue 23reading داﺅد ابراہیم پاکستان میں ہے ،جلد اسے واپس لایا جائے گا،بھارت

سعودی عرب:دھوکہ دہی سے شہریوں کولوٹنے والے نوسرباز گرفتار

datetime 11  مئی‬‮  2015

سعودی عرب:دھوکہ دہی سے شہریوں کولوٹنے والے نوسرباز گرفتار

جدہ( آن لائن )سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کی پولیس نے ایک خلیجی ملک کے شہری سے دھوکہ دہی کے ذریعے ڈیڑھ ہزار سعودی ریال لوٹنے والے متعدد نوسربازوں کو حراست میں لیا ہے العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق حراست میں لیے گئے نوسربازوں کا سرغنہ ایک ایشیائی غیرملکی ہے جو سوشل میڈیا بالخصوص… Continue 23reading سعودی عرب:دھوکہ دہی سے شہریوں کولوٹنے والے نوسرباز گرفتار

کیوبا کے صدر پوپ فرانسس سے متاثر ،پیدائشی مذہب کو پھر سے اختیار کر نے کا عندیہ دیدیا

datetime 11  مئی‬‮  2015

کیوبا کے صدر پوپ فرانسس سے متاثر ،پیدائشی مذہب کو پھر سے اختیار کر نے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کیوبا کے صدر راو¿ل کاسترو نے کہا ہے کہ ویٹیکن میں پوپ فرانسس سے ایک ملاقات کے دوران وہ اتنے متاثر ہوئے ہیں کہ شاید اپنے پیدائشی مذہب کو پھر سے اختیار کر لیں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق کاسترو نے پوپ کی دانائی کی بھرپور تعریف کرتے ہوئے… Continue 23reading کیوبا کے صدر پوپ فرانسس سے متاثر ،پیدائشی مذہب کو پھر سے اختیار کر نے کا عندیہ دیدیا

یورپی یونین کا مہا جر ین کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے نئی تجا ویز پیش کر نے کا فیصلہ

datetime 11  مئی‬‮  2015

یورپی یونین کا مہا جر ین کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے نئی تجا ویز پیش کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یورپی یونین کے ایگزیکٹو کمیشن کا کہنا ہے کہ وہ ایک تجویز پیش کرنے جا رہا ہے جس میں یورپی ممالک سے کہا جائے گا کہ وہ غیر ملکی تارکین وطن کا دباو¿ مساوی طور پر کوٹا سسٹم کے ذریعے برداشت کریں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق یورپی یونین… Continue 23reading یورپی یونین کا مہا جر ین کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے نئی تجا ویز پیش کر نے کا فیصلہ