وکی لیکس کا 5لاکھ حساس سعودی دستاویزات منظرعام پر لانے کا اعلان
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ویب سائٹ وکی لیکس نے سعودی عرب کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔وکی لیکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد 5لاکھ سے زائد سعودی عرب کی خفیہ سفارتی دستاویزات منظر عام پر لانے جا رہی ہے۔وکی لیکس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنی ویب… Continue 23reading وکی لیکس کا 5لاکھ حساس سعودی دستاویزات منظرعام پر لانے کا اعلان