اسرائیل میں پتھراؤ کرنے والوں کے لیے سخت قانون منظور
یروشلم(نیوزڈیسک)اسرائیل کی پارلیمنٹ نے نیا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت گاڑیوں پر پتھراؤ کرنے والے کو 20 سال قید ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیا قانون منظورکیا گیا ہے، پارلیمنٹ میں اس قانون کے حق میں 69 ارکان نے رائے دی جب کہ 17 نے مخالفت میں ووٹ دیا، نئے… Continue 23reading اسرائیل میں پتھراؤ کرنے والوں کے لیے سخت قانون منظور