ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

امریکی نائب صدر کے بیٹے کی آخری رسومات میں صدر اوباما کی شرکت

datetime 7  جون‬‮  2015

امریکی نائب صدر کے بیٹے کی آخری رسومات میں صدر اوباما کی شرکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے بیو کی آخری رسومات میں صدر اوباما نے ڈلاویر کے علاقے ولمنگٹن کے ‘سینٹ انتھونی آف پڈوا رومن کیتھولک چرچ’ میں منعقدہ تعزیتی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا بیو نے اپنے والد سے سیکھا تھا کہ زندگی کے اتار چڑھاؤ سے کس طرح بخوبی… Continue 23reading امریکی نائب صدر کے بیٹے کی آخری رسومات میں صدر اوباما کی شرکت

جرمنی: جی سیون سربراہی اجلاس کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

datetime 7  جون‬‮  2015

جرمنی: جی سیون سربراہی اجلاس کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جرمنی میں ہزاروں افراد نے طوفانی بارش کے باوجود جی سیون سربراہی اجلاس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس کے مطابق احتجاج میں شامل مظاہرین کی تعداد دو ہزار تھی جبکہ منتظمین نے یہ تعداد پولیس کے اندازوں سے دوگنا بتائی ہے۔ جی سیون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ گزشتہ دو دن سے… Continue 23reading جرمنی: جی سیون سربراہی اجلاس کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ

بھارت: غریب خاندان500 4سو روپے میں بچے بیچنے پرمجبور

datetime 7  جون‬‮  2015

بھارت: غریب خاندان500 4سو روپے میں بچے بیچنے پرمجبور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا خواب دنیا پر غلبے کا ہے مگر انہیں اپنے ملک کے حالات نظر نہیں آتے۔بھارت میں غریب خاندان اپنے بچے ساڑھے 4ہزار روپے فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔بھارت میں ایک قبائلی جوڑے نے محض ساڑھے چارہزار روپے کے عوض اپنا نومولود بچہ فروخت کردیا۔ ماں باپ کا… Continue 23reading بھارت: غریب خاندان500 4سو روپے میں بچے بیچنے پرمجبور

مانچسٹر میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ سروس شروع

datetime 7  جون‬‮  2015

مانچسٹر میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ سروس شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے بڑے شہر مانچسٹر میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ سروس شروع کر دی گئی ہے۔ یہ سروس مانچسٹر اور گرد و نواح میں رہنے والے تین لاکھ پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ سروس کا افتتاح پاکستانی ہائی کمشنر سید ابنِ عباس نے کیا۔ مانچسٹر میں یہ سہولت ملنے سے اب… Continue 23reading مانچسٹر میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ سروس شروع

لیبیا کے پاس سرمایہ ختم ہوتا جا رہا ہے ،اقوام متحدہ

datetime 6  جون‬‮  2015

لیبیا کے پاس سرمایہ ختم ہوتا جا رہا ہے ،اقوام متحدہ

طرابلس(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے سفیر برائے لیبیا نے کہا ہے کہ مسلح تنازع کے باعث لیبیا کے پاس سرمایہ ختم ہوتا جا رہا ہے اور حکومت کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے درکار فنڈز صرف آئندہ 6 ہفتوں کیلئے ہیں۔ انہوں نے لیبیا کی خانہ جنگی میں شامل فریقین سے اپیل کی کہ وہ ایک… Continue 23reading لیبیا کے پاس سرمایہ ختم ہوتا جا رہا ہے ،اقوام متحدہ

بھارت میں طیارے کے ٹوائلٹ سے 8 کلو سونا برآمد

datetime 6  جون‬‮  2015

بھارت میں طیارے کے ٹوائلٹ سے 8 کلو سونا برآمد

ممبئی (نیوزڈیسک )بھارت میں کسٹمز حکام نے ممبئی ایئرپورٹ پر کھڑے ایک طیارے کے دو ٹوائلٹس سے دو کروڑ انڈین روپے مالیت کا ا?ٹھ کلو گرام سونا برآمد کر لیا۔، کسٹم کے ایئر انٹیلی جنس یونٹ نے سونے کی سمگلنگ کے کیس میں ایک مسافر کو گرفتار کر لیا۔کسٹم حکام کو واضح اطلاع ملی تھی… Continue 23reading بھارت میں طیارے کے ٹوائلٹ سے 8 کلو سونا برآمد

ترکی ,انتخابی ریلی میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک

datetime 6  جون‬‮  2015

ترکی ,انتخابی ریلی میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک

استنبول (نیوزڈیسک) ترکی میں اپوزیشن جماعت کی انتخابی ریلی میں دو دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک سو سے زائد زخمی ہوگئے ۔ ترکی کے شہر دیاباقر میں دو دھماکوں میں دو افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے ، دھماکوں کی نوعیت کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہوسکا . کرد حمایت یافتہ جماعت… Continue 23reading ترکی ,انتخابی ریلی میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک

فغان طالبان نے افغان وفد کے ساتھ ناروے میں غیررسمی مذاکرات میں حصہ لینے کا اعتراف کرلیا

datetime 6  جون‬‮  2015

فغان طالبان نے افغان وفد کے ساتھ ناروے میں غیررسمی مذاکرات میں حصہ لینے کا اعتراف کرلیا

کابل(نیوزڈیسک)افغان طالبان نے افغان وفد کے ساتھ ناروے میں غیررسمی مذاکرات میں حصہ لینے کا اعتراف کیا ہے جس سے عسکریت پسندوں کے بڑھتے ہوئے حملوں سے قطع نظر بات چیت کا عمل آگے بڑھنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان حکام کی جانب سے طالبان سے امن مذاکرات کی دوبارہ بحالی… Continue 23reading فغان طالبان نے افغان وفد کے ساتھ ناروے میں غیررسمی مذاکرات میں حصہ لینے کا اعتراف کرلیا

پاکستان افغانوں کو دھوکہ دینا بند کرے ,حامد کرزئی

datetime 6  جون‬‮  2015

پاکستان افغانوں کو دھوکہ دینا بند کرے ,حامد کرزئی

کابل (نیوزڈیسک)افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کو ہوا دے رہا ہے .افغانوں کو کسی قوم کے دعوﺅں پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے .اپنے فیصلے خود کرنے چاہئیں .چین افغانستان میں قیامِ امن کےلئے انتہائی اہم کردار ادا کرسکتا… Continue 23reading پاکستان افغانوں کو دھوکہ دینا بند کرے ,حامد کرزئی