جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت میں حجاب پہننے پر طالبہ کو کلاس سے نکال دیاگیا

datetime 17  مئی‬‮  2015

بھارت میں حجاب پہننے پر طالبہ کو کلاس سے نکال دیاگیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کے شہر لکھنو کے ایک سکول میں حجاب پہننے پر طالبہ کو کلاس سے نکال دیا گیا .شدید تنقید کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئیں -تفصیلات کے مطابق لکھنو کے سینٹ جوزف انٹر کالج میں نویں کلاس کی طالبہ فرحین فاطمہ کو کلاس میں بیٹھنے سے منع کر دیا گیا تھا کیونکہ… Continue 23reading بھارت میں حجاب پہننے پر طالبہ کو کلاس سے نکال دیاگیا

کابل کے ہوائی اڈے کے قریب خود کش حملہ, 2 خواتین سمیت3 افراد ہلاک

datetime 17  مئی‬‮  2015

کابل کے ہوائی اڈے کے قریب خود کش حملہ, 2 خواتین سمیت3 افراد ہلاک

کابل(نیوزڈیسک)افغان دارالحکومت کے ہوائی اڈے کے قریب خود کش حملے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک اور18 زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے باہر ایوی ایشن کے… Continue 23reading کابل کے ہوائی اڈے کے قریب خود کش حملہ, 2 خواتین سمیت3 افراد ہلاک

یمن میں لاپتا مراکشی پائلٹ کی فرضی میت کی کوئی حیثیت نہیں,جنرل احمد العسیری

datetime 17  مئی‬‮  2015

یمن میں لاپتا مراکشی پائلٹ کی فرضی میت کی کوئی حیثیت نہیں,جنرل احمد العسیری

صنعاء(نیوزڈیسک) سعودی محکمہ دفاع کے ترجمان جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ ابھی تک ان کے پاس لاپتا پائلٹ کے بارے میں کسی قسم کی ٹھوس معلومات نہیں .اتحادی ممالک ریڈ کراس کی ٹیم کے توسط سے حوثیوں سے پائلٹ کے بارے میں معلومات کے حصول کی کوشش کررہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ ہم لاپتہ ہونے… Continue 23reading یمن میں لاپتا مراکشی پائلٹ کی فرضی میت کی کوئی حیثیت نہیں,جنرل احمد العسیری

ایران خطے کے مظلوموں کی مدد کرے گا , آیت اللہ خامنہ ای

datetime 17  مئی‬‮  2015

ایران خطے کے مظلوموں کی مدد کرے گا , آیت اللہ خامنہ ای

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ا ی نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے کے مظلوموں کی مدد کرے گا۔اسلامی دنیا کے سفارتکاروں اور اور ایرانی لیڈروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک خطے میں موجود مظلوم لوگوں کی مدد کرے گا یمن، بحرین اور فلسطین ظلم کا شکار… Continue 23reading ایران خطے کے مظلوموں کی مدد کرے گا , آیت اللہ خامنہ ای

فلاڈیلفیا میں ٹرین سے میزائل ٹکرانے کی رپورٹس پر ایف بی آئی نے تفتیش شروع کردی

datetime 17  مئی‬‮  2015

فلاڈیلفیا میں ٹرین سے میزائل ٹکرانے کی رپورٹس پر ایف بی آئی نے تفتیش شروع کردی

فلاڈیلفیا (نیوزڈیسک)امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ٹرین سے میزائل ٹکرانے کی رپورٹس پر ایف بی آئی نے تفتیش شروع کردی ۔امریکی شہر فلاڈیلفیا میں ٹرین حادثے میں 8 افراد ہلاک اور2 سو سے زیادہ زخمی ہو گئے تھے۔ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے حادثے کی وجہ تیز رفتاری قرار دیا تھا تاہم اسی اسٹیشن پر ایک دوسری ٹرین… Continue 23reading فلاڈیلفیا میں ٹرین سے میزائل ٹکرانے کی رپورٹس پر ایف بی آئی نے تفتیش شروع کردی

مدینہ, سکول کے 181 طالبعلموں نے جنات کے خوف کے باعث سکول جانے سے انکارکردیا

datetime 17  مئی‬‮  2015

مدینہ, سکول کے 181 طالبعلموں نے جنات کے خوف کے باعث سکول جانے سے انکارکردیا

جدہ(نیوزڈیسک) مدینہ کے جنوب میں واقع گاو ں الصالیل کے ایک سکول کے 181 طالبعلموں نے جنات کے خوف کے باعث سکول جانے سے انکار کر دیا عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم نے اس دعوے کی تفتیش کےلئے ایک ٹیم بھیج دی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ طالبعلم سیکنڈ سمسٹر کے آغاز… Continue 23reading مدینہ, سکول کے 181 طالبعلموں نے جنات کے خوف کے باعث سکول جانے سے انکارکردیا

داعش آپ کے بھائی نے بنائی تھی , طالبہ نے صدارتی امیدوار جیب بش کو آڑے ہاتھوں لیا

datetime 17  مئی‬‮  2015

داعش آپ کے بھائی نے بنائی تھی , طالبہ نے صدارتی امیدوار جیب بش کو آڑے ہاتھوں لیا

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکہ میں کالج کی طالبہ ایوی زیڈرک نے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار جیب بش کو داعش کے حوالے سے آڑھے ہاتھوں لیا۔یونیورسٹی آف نویڈا کی 19 سالہ طالبہ ایوی زیڈرک نے کہاکہ دولت اسلامیہ عراق میں امریکی مداخلت کا شاخسانہ ہے اور صدر اوباما کو اس کا ذمہ دار ٹھہرانا ایسا ہی ہے… Continue 23reading داعش آپ کے بھائی نے بنائی تھی , طالبہ نے صدارتی امیدوار جیب بش کو آڑے ہاتھوں لیا

فلسطینی صدر محمود عباس امن کا فرشتہ ہیں , پوپ فرانسس

datetime 17  مئی‬‮  2015

فلسطینی صدر محمود عباس امن کا فرشتہ ہیں , پوپ فرانسس

ویٹی کن(نیوزڈیسک)اسرائیلی مخالفت کے باوجود ویٹی کن کی جانب سے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کئے جانے کے ایک معاہدے پر دستخط کے بعد پوپ فرانسس نے فلسطینی صدر محمود عباس کو امن کا فرشتہ قرار دے دیا ہے ویٹی کن کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ… Continue 23reading فلسطینی صدر محمود عباس امن کا فرشتہ ہیں , پوپ فرانسس

عراق , صوبہ الانبار میں امریکی بمباری میں داعش کے 30 دہشتگرد مارے گئے

datetime 17  مئی‬‮  2015

عراق , صوبہ الانبار میں امریکی بمباری میں داعش کے 30 دہشتگرد مارے گئے

بغداد (نیوزڈیسک)عراق کے صوبہ الانبار میں امریکی بمباری میں داعش کے تیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیںجبکہ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے رمادی میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔امریکی ٹی وی اور عرب میڈیا کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کے شہر رمادی میں داعش نے قبضہ کر کے فوجی ہیڈ… Continue 23reading عراق , صوبہ الانبار میں امریکی بمباری میں داعش کے 30 دہشتگرد مارے گئے