جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’بدعنوانی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے‘ اوباما

datetime 26  جولائی  2015

’بدعنوانی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے‘ اوباما

نیروبی(نیوز ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے کینیا کی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ملک میں کرپشن کے خاتمے کے لیے واضح اور سب کے سامنے مقدمات چلنے چاہئیں۔ صدر اوباما کا کہنا تھا کہ بدعنوابی ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔دارالحکومت نیروبی میں صدر اوباما اور ان کے کینیائی ہم منصب اہورو… Continue 23reading ’بدعنوانی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے‘ اوباما

بیٹی کی آنکھوں کے سامنے شارک باپ کو کھا گئی

datetime 26  جولائی  2015

بیٹی کی آنکھوں کے سامنے شارک باپ کو کھا گئی

سڈنی (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا میں جزیرے تسمانیہ کے ساحل کے قریب ایک شارک مچھلی نے ایک غوطہ خور شخص کو اس وقت ہلاک کر دیا جب اس کی بیٹی قریب میں ہی سارا منظر دیکھ رہی تھی۔باپ بیٹی دونوں ٹرائبونا کے قصبے کے قریب سنیچر کی صبح سیپیاں اکٹھی کر رہے تھے جب شارک نے باپ… Continue 23reading بیٹی کی آنکھوں کے سامنے شارک باپ کو کھا گئی

ایران پر اسرائیل کی جانب سے حملہ سنگین غلطی ہوگا ,جان کیری

datetime 25  جولائی  2015

ایران پر اسرائیل کی جانب سے حملہ سنگین غلطی ہوگا ,جان کیری

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران پر اسرائیل کی جانب سے حملہ سنگین غلطی ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہا کہ ایران کے ساتھ حالیہ جوہری ڈیل سے اسرائیل محفوظ ہوا ہے، تاہم اگر اسرائیل ایران پر کوئی فوجی یا سائبر حملہ… Continue 23reading ایران پر اسرائیل کی جانب سے حملہ سنگین غلطی ہوگا ,جان کیری

اکتوبر میں 1370 سالہ قرآن پاک کا نایاب نسخہ نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

datetime 25  جولائی  2015

اکتوبر میں 1370 سالہ قرآن پاک کا نایاب نسخہ نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

برمنگھم(نیوزڈیسک) یونیورسٹی ماہرین کے مطابق قرآن کریم کا نایاب نسخہ لگ بگ 1370 سال پہلے تحریر کیا گیا تھا۔ یونیورسٹی حکام کے اس دعوی سے ظاہر ہوتا کہ چمڑے پر تحریر کردہ یہ قرآنی نسخہ حضور پاک کی زندگی کے 11 سال بعد کا ہے۔ تاہم اس نسخے کی موجودگی پر سنٹرل مسجد کی انتظامیہ… Continue 23reading اکتوبر میں 1370 سالہ قرآن پاک کا نایاب نسخہ نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا

پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ

datetime 25  جولائی  2015

پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ کیا ہے، جہاں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ متحدہ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے جس کے باعث کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ پولیس نے ایم کیو ایم سیکریٹریٹ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ

افریقہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے , غربت و افلاس کم ہو رہا ہے ،براک اوباما

datetime 25  جولائی  2015

افریقہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے , غربت و افلاس کم ہو رہا ہے ،براک اوباما

نیروبی (نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے افریقہ میں معاشی اور تجارتی مواقعوں کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ افریقہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے .غربت و افلاس کم ہو رہی ہے .آمدنی میں اضافہ ہوا ہے .متوسط طبقہ بڑھ رہا ہے۔ایک تجارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ افریقہ ترقی کے… Continue 23reading افریقہ ترقی کے راستے پر گامزن ہے , غربت و افلاس کم ہو رہا ہے ،براک اوباما

شام سے لوٹنے والے آسٹریلوی شہری گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش

datetime 25  جولائی  2015

شام سے لوٹنے والے آسٹریلوی شہری گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش

دمشق (نیوزڈیسک)نرسنگ کے شعبے سے وابستہ آسٹریلوی شہری جن کا موقف ہے کہ انھیں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے اپنے لیے کام کرنے پر مجبور کیاانھیں سڈنی پہنچنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا 39 سالا آسٹریلوی شہری ایڈم بروکمین کو سڈنی کے ہوائی اڈے سے حراست میں کیا گیا۔پولیس کے مطابق شام… Continue 23reading شام سے لوٹنے والے آسٹریلوی شہری گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش

قبلہ اول میں انتہا پسند یہودیوں کے گستاخانہ نعرے، فلسطینی شہری مشتعل

datetime 25  جولائی  2015

قبلہ اول میں انتہا پسند یہودیوں کے گستاخانہ نعرے، فلسطینی شہری مشتعل

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک)انتہا پسند یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے قبل گستاخانہ نعروں کے ذریعے فلسطینی شہریوں کو مشتعل کردیا جس کے بعد قبلہ اول میں یہودیوں اور فلسطینیوں کے درمیان سخت کشیدگی پیدا ہوگئی ۔جمعہ کے روز یہودی آباد کاروں نے بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر تلمودی تعلیمات… Continue 23reading قبلہ اول میں انتہا پسند یہودیوں کے گستاخانہ نعرے، فلسطینی شہری مشتعل

امریکی محکمہ انصاف کوہیلری کلنٹن کےخلاف درخواست موصول ہوگئی

datetime 25  جولائی  2015

امریکی محکمہ انصاف کوہیلری کلنٹن کےخلاف درخواست موصول ہوگئی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ انصاف کو سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی شروع کرنے سے متعلق درخواست موصول ہوگئی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق امریکی انسپکٹر جنرل آف انٹیلی جنس کمیونٹی نے امریکی کانگریس کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن… Continue 23reading امریکی محکمہ انصاف کوہیلری کلنٹن کےخلاف درخواست موصول ہوگئی