اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

افغانستان‘ 35 سکول طالبات کو پراسرار طور پر زہر دےدیا گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (آن لائن) افغانستان کے ایک سکول میں 35 طالبات کو پراسرار طورپر زہر دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی پولیس کے سربراہ عبدالماجد روزی نے بتایا کہ ہراست کے ضلع آنجیل میں 35 سکول طالبات کو زہر دے دیا جنہیں طبی معائنے کیلئے ہسپتال لے جایا گیا ہے تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ دریں اثناءہرات علاقائی ہسپتال کے ترجمان شفیق شیروزئی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ ناروین گرلز سکول میں پیش آیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے میں 6 مرتبہ لڑکیوںکے سکول میں زہریلی گیس کا پراسرار سپرے بھی کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…