جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

حکومت عازمین حج وعمرہ کے لئے تیررفتارٹرین چلائے گی،سعودیہ ریلوے

datetime 22  اپریل‬‮  2015

حکومت عازمین حج وعمرہ کے لئے تیررفتارٹرین چلائے گی،سعودیہ ریلوے

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے عازمین حج وعمرہ کی آسانی کےلئے مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کے درمیان تیزرفتارٹرین کے خواب کوحقیقت بنادیاہے ۔تفصیلات کے مطابق حرمین ایکسپریس ریلوے کی آزمائشی ٹرین آنے والے دنوں میں مدینہ المنورہ اورکنگ عبداللہ اکنامک سٹی رابع کے درمیان چلائی جائے گی ۔سعودی ریلوے آرگنائزیشن کے چیرمین محمدالسکویکت کاکہناہے… Continue 23reading حکومت عازمین حج وعمرہ کے لئے تیررفتارٹرین چلائے گی،سعودیہ ریلوے

بھارت کا ایک اور گھناﺅنا چہرہ سامنے آگیا، نوزائیدہ بچیاں کھلے عام فروخت ہونے لگیں

datetime 22  اپریل‬‮  2015

بھارت کا ایک اور گھناﺅنا چہرہ سامنے آگیا، نوزائیدہ بچیاں کھلے عام فروخت ہونے لگیں

نئی دہلی(نیوزڈیسک) دنیا کی بڑی جمہوریت کا دعوی کرنیوالے کا ایک اور گھناونا چہرہ سامنے آگیا۔بھارتی ریاست تلنگانہ میں نوزائیدہ بچیاں کھلے عام فروخت ہونے لگیں بھارتی میڈیا کے مطابق کھلے عام ننھی بچیاں فروخت ہونے کا گھناونا چہرہ ریاست تلنگانہ میں دیکھا گیا۔30 دن کی نوزائیدہ بچی،خوبصورت،رنگ گوراقیمت صرف 3 ہزار سے5 ہزار روپے… Continue 23reading بھارت کا ایک اور گھناﺅنا چہرہ سامنے آگیا، نوزائیدہ بچیاں کھلے عام فروخت ہونے لگیں

سیکس پارٹیز میں شرکت پر امریکی ایجنسی کی سربراہ مستعفی

datetime 22  اپریل‬‮  2015

سیکس پارٹیز میں شرکت پر امریکی ایجنسی کی سربراہ مستعفی

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ میں منیشات کی روک تھام کے ادارے ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسی (ڈی ای اے) کی سربراہ مشیل لیون ہارٹ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں ان کا استعفیٰ کا فیصلہ محکمے کے حکام کی جانب سے سیکس پارٹیوں میں شرکت کے الزامات کے بعد سامنے آیا ان کے ریٹائرمنٹ کا اعلان اٹارنی جنرل… Continue 23reading سیکس پارٹیز میں شرکت پر امریکی ایجنسی کی سربراہ مستعفی

ملالہ اور شرمین نے ایک اور عالمی اعزازاپنے نام کرلیا

datetime 22  اپریل‬‮  2015

ملالہ اور شرمین نے ایک اور عالمی اعزازاپنے نام کرلیا

نیویارک(نیوزڈیسک)لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم دنیا کی سب سے کم عمر نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی شہری ملالہ یوسفزئی اور آسکرایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے کو نیو یارک ٹائمز کی جانب سے دنیا کی 50 انتہائی بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔نیو یارک ٹائم اس فہرست میں ان خواتین… Continue 23reading ملالہ اور شرمین نے ایک اور عالمی اعزازاپنے نام کرلیا

جا پانیوں نے خیالی جہاز کو حقیقت بنا دیا، دنیا حیران

datetime 22  اپریل‬‮  2015

جا پانیوں نے خیالی جہاز کو حقیقت بنا دیا، دنیا حیران

ٹوکیو(نیوزڈیسک)مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم سٹاروارز کی اڑن مشین R2-D2 کی یاد تازہ کرنے کے لئے جاپانی ایئرلائن All Nippon نے اپنے بوئنگ 787 ڈریم لائنر کو اس روبوٹ مشین کی شکل دیدی ہے طیارے کے کاک پٹ اور اس کے دھڑ کے اگلے نصف حصے کو نیلی پٹیوں سے مزین کیاگیا ہے تاکہ یہ… Continue 23reading جا پانیوں نے خیالی جہاز کو حقیقت بنا دیا، دنیا حیران

سعودی عرب کے فضائی آپریشن ختم کر نے کے بعد دوبارہ فضائی حملے شروع

datetime 22  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب کے فضائی آپریشن ختم کر نے کے بعد دوبارہ فضائی حملے شروع

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی جانب سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کے اعلان کے چند گھنٹوں بعد ہی دوبارہ یمن میں فضائی حملے کیے ہیں۔ابدھ کو سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد نے یمن کے تیسرے بڑے شہر تعز میں حوثی قبائلیوں پر فضائی حملے کیے۔تعز میں فضائی حملوں سے… Continue 23reading سعودی عرب کے فضائی آپریشن ختم کر نے کے بعد دوبارہ فضائی حملے شروع

بھارتی ریاست بہارمیں شدید بارش اورطوفان سے 33 افراد ہلاک

datetime 22  اپریل‬‮  2015

بھارتی ریاست بہارمیں شدید بارش اورطوفان سے 33 افراد ہلاک

پٹنہ (نیوزڈیسک ) بھارت کی ریاست بہار میں شدید بارش اور طوفان سے 33 افراد ہلاک جب کہ 80 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 65 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آنے والے برساتی طوفان نے ریاست کے کئی اضلاع میں نظام زندگی پوری طرح درہم برہم کردیا،… Continue 23reading بھارتی ریاست بہارمیں شدید بارش اورطوفان سے 33 افراد ہلاک

شمالی کوریا کو ایرانی جوہری مذاکرات سے سبق سیکھنا چاہئے ، امریکہ

datetime 22  اپریل‬‮  2015

شمالی کوریا کو ایرانی جوہری مذاکرات سے سبق سیکھنا چاہئے ، امریکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو ایران کے جوہری مذاکرات سے سبق سیکھنا چاہئے جبکہ پیانگ یانگ اگر قابل بھروسہ اتحادی بننے کے لئے تیار ہو جاتے تو واشنگٹن اس کے حریفوں کے ساتھ اس سلسلے میں رابطے کر سکتا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے لئے… Continue 23reading شمالی کوریا کو ایرانی جوہری مذاکرات سے سبق سیکھنا چاہئے ، امریکہ

آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ ،تین افراد ہلاک

datetime 22  اپریل‬‮  2015

آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ ،تین افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، طوفان سے تین افراد ہلاک ہوگئے ¾ دو لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوساﺅتھ ویلز میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، 135 کلومیٹر فی گھنٹہ کی… Continue 23reading آسٹریلیا کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ ،تین افراد ہلاک