جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بل کلنٹن اور ہلیری نے ایک سال میں لیکچرز سے 25 ملین ڈالرز کمائے

datetime 17  مئی‬‮  2015

بل کلنٹن اور ہلیری نے ایک سال میں لیکچرز سے 25 ملین ڈالرز کمائے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور ان کی اہلیہ سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے جنوری 2014 کے اوائل سے اب تک مختلف لیکچرز کے ذریعے 25 ملین ڈالرز کی رقم حاصل کی ہے۔ امریکی الیکشن کمیشن کو دائر کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن… Continue 23reading بل کلنٹن اور ہلیری نے ایک سال میں لیکچرز سے 25 ملین ڈالرز کمائے

تاج محل عشقیہ نہیں‘ دینی جذبے سے بنا

datetime 17  مئی‬‮  2015

تاج محل عشقیہ نہیں‘ دینی جذبے سے بنا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تاج محل عشقیہ نہیں‘ دینی جذبے سے بنا۔ اس کی تعمیر کے وقت 3 نشستوں میں 400 حافظ با آواز بلند تلاوت قرآن کیا کرتے تھے۔ پوری عمارت میں قران مجیدسنگ موسیٰ سے لکھا گیا ہے جس میں سورتوں کا انتخاب غور و فکر سے کیا گیا ہے ایک رپورٹ کے… Continue 23reading تاج محل عشقیہ نہیں‘ دینی جذبے سے بنا

یمن میں لاپتا مراکشی جنگی جہاز کی تا حال کوئی خبرنہیں ملی ،سعودی عرب

datetime 17  مئی‬‮  2015

یمن میں لاپتا مراکشی جنگی جہاز کی تا حال کوئی خبرنہیں ملی ،سعودی عرب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں لاپتا ہونے والے مراکش کے “ایف 16” جنگی جہاز کے پائلٹ کے زندہ یا مردہ ہونے سے متعلق تا حال کسی قسم کی مصدقہ معلومات نہیں مل سکی ہیں کسی بھی قسم کی مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد ہی مراکشی حکومت اور پائلٹ کے اہل خانہ کو خبر دی جائے گی… Continue 23reading یمن میں لاپتا مراکشی جنگی جہاز کی تا حال کوئی خبرنہیں ملی ،سعودی عرب

داعش نے 500 عراقی فوجی بیوی بچوں سمیت قتل کر ڈالے

datetime 17  مئی‬‮  2015

داعش نے 500 عراقی فوجی بیوی بچوں سمیت قتل کر ڈالے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انتہا پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام “داعش” نے ایک تازہ وحشیانہ کارروائی میں عراق کے شہر الرمادی میں پانچ سو کے قریب عراقی سیکیورٹی اہلکاروں کو ان کے بیوی بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ ایک ہی دن میں داعش کی کارروائی میں عراقی فوجیوں کا اتنے بڑے پیمانے پر… Continue 23reading داعش نے 500 عراقی فوجی بیوی بچوں سمیت قتل کر ڈالے

جرمنی میں ٹرین حادثہ، دو ہلاک 20 زخمی

datetime 17  مئی‬‮  2015

جرمنی میں ٹرین حادثہ، دو ہلاک 20 زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جرمنی کے مغربی حصے میں ایک مسافر ٹرین روڈ کراسنگ پر ایک ٹرک سے ٹکرانے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ کم از کم 20 دیگر زخمی ہو گئے ۔طبی حکام کے مطابق تین زخمیوں کی حالت تشویناک قرار دی جا رہی ہے۔ پولیس کے ترجمان یوخن لاشکے کے مطابق ایک ریجنل… Continue 23reading جرمنی میں ٹرین حادثہ، دو ہلاک 20 زخمی

میانمار کا مسلمان پناہ گزینوں کے مسئلے پر منعقد ہنگامی اجلاس میں شرکت سے انکا ر

datetime 17  مئی‬‮  2015

میانمار کا مسلمان پناہ گزینوں کے مسئلے پر منعقد ہنگامی اجلاس میں شرکت سے انکا ر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میانمار کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ روہنجیا مسلمان پناہ گزینوں کی سمندر میں پھنسی کشتیوں کا ذمہ دار نہیں ہے اور ہو سکتا ہے کہ اس مسئلے پر منعقد ہونے والے ہنگامی اجلاس میں بھی شرکت نہ کرے۔اس وقت بحیرہ انڈمان میں میانمار اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے ہزاروں پناہ… Continue 23reading میانمار کا مسلمان پناہ گزینوں کے مسئلے پر منعقد ہنگامی اجلاس میں شرکت سے انکا ر

جان کیری کے بیان پر چین ناراض،امریکہ کووارننگ جاری

datetime 16  مئی‬‮  2015

جان کیری کے بیان پر چین ناراض،امریکہ کووارننگ جاری

بیجنگ (نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین جس سمت و رفتار سے جنوبی بحیرہ چین کے علاقوں پر اپنا دعوی پیش کر رہا ہے اس سے انھیں تشویش ہے۔اس بات کا اظہار انھوں نے بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔مسٹر وانگ سے ملاقات کے بعد… Continue 23reading جان کیری کے بیان پر چین ناراض،امریکہ کووارننگ جاری

مسلح افراد نے عدالت میں گھس کر فائرنگ کردی - تین جج ہلاک - دو زخمی

datetime 16  مئی‬‮  2015

مسلح افراد نے عدالت میں گھس کر فائرنگ کردی - تین جج ہلاک - دو زخمی

قاہرہ(نیوزڈیسک) مصر میں مسلح افراد نے عدالت میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 جج ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے علاقے سینائی میں مسلح افراد نے عدالت میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 جج ہلاک 2 زخمی ہوگئے۔ واقعہ… Continue 23reading مسلح افراد نے عدالت میں گھس کر فائرنگ کردی - تین جج ہلاک - دو زخمی

فیس بک کے مالک کو سالگرہ پر ایک ارب ڈالر کا تحفہ

datetime 16  مئی‬‮  2015

فیس بک کے مالک کو سالگرہ پر ایک ارب ڈالر کا تحفہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ کی 31 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں ایک حیرت انگیز تحفہ ملا اور ان کے اثاثوں میں ایک ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔جمعرات کے روز عمر کے 30 سال مکمل کرنے مارک زکربرگ کو اس وقت… Continue 23reading فیس بک کے مالک کو سالگرہ پر ایک ارب ڈالر کا تحفہ