بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

قاہرہ: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 18پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 27  جولائی  2015

قاہرہ: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 18پولیس اہلکار جاں بحق

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصر میں سینائے خطے میں سڑک کنارے نصب ایک بم دھماکے میں ایک بس پر سفر کرنے والے18 مصری پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، جہاں سیکورٹی فورسز دولت اسلامیہ گروپ کے حامیوں کے خلاف برسرپیکار ہیں اور یہ بات سیکورٹی حکام نے اتوار کے روز کہی۔ حکام جن کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار چھٹی… Continue 23reading قاہرہ: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 18پولیس اہلکار جاں بحق

شام میں زمینی فوج بھجوانے کا ارادہ نہیں، ترک وزیراعظم

datetime 27  جولائی  2015

شام میں زمینی فوج بھجوانے کا ارادہ نہیں، ترک وزیراعظم

انقرہ (نیوز ڈیسک)ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ اور کرد علیحدگی پسند تنظیم’پی کے کے‘ کے خلاف فضائی حملے ’علاقائی صورتحال تبدیل‘ کر سکتے ہیں۔تاہم احمد داؤد اوغلو نے واضح کیا ہے کہ ترکی کا شام میں زمینی فوج بھجوانے کا کوئی ارادہ نہیں اور وہ… Continue 23reading شام میں زمینی فوج بھجوانے کا ارادہ نہیں، ترک وزیراعظم

امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن انتخابی مہم پر نکل پڑیں

datetime 27  جولائی  2015

امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن انتخابی مہم پر نکل پڑیں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ ریاست لووا میں انتخابی مہم کے دوران شہریوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔ انتخابی مہم کے دوران ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ صرف ریاست لووا میں شدید ذہنی امراض کے شکار افراد کی تعداد ایک لاکھ اٹھائیس ہزار سے زائد ہے۔ ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کا کہنا… Continue 23reading امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن انتخابی مہم پر نکل پڑیں

موغادیشو میں ہوٹل کے قریب دھماکہ، 13 افراد ہلاک

datetime 27  جولائی  2015

موغادیشو میں ہوٹل کے قریب دھماکہ، 13 افراد ہلاک

موغادیشو (نیوز ڈیسک)افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کے قریب بم دھماکے میں کم از کم تیرہ افراد ہلاک اور 40 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔موغادیشو میں بی بی سی کے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ یہ حملہ شہر کے ہوائی اڈے کے قریب جزیرہ پیلس ہوٹل کے قریب ہوا۔ ان… Continue 23reading موغادیشو میں ہوٹل کے قریب دھماکہ، 13 افراد ہلاک

ترکی نے نیٹو ممالک کا اجلاس طلب کر لیا

datetime 27  جولائی  2015

ترکی نے نیٹو ممالک کا اجلاس طلب کر لیا

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی نے شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ اور علیحدگی پسند کرد تنظیم پی کے کے کے خلاف جاری عسکری آپریشن کے جائزے کے لیے نیٹو ممالک کے سفیروں کا اجلاس طلب کیا ہے۔یہ اجلاس منگل کے روز برسلز میں منعقد ہوگا۔ترکی نے حالیہ حملوں کے بعد شام میں دولتِ اسلامیہ اور شمالی عراق میں… Continue 23reading ترکی نے نیٹو ممالک کا اجلاس طلب کر لیا

بھارت میں غریب عورت کے اکاو¿نٹ میں کھربوں روپے

datetime 27  جولائی  2015

بھارت میں غریب عورت کے اکاو¿نٹ میں کھربوں روپے

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں غریب عورت کے اکاو¿نٹ میں بینک نے کھربوں روپے جمع کرادیئے بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کی ایک غریب عورت ارمیلا یادو نے اپنے اکاو¿نٹ میں 2 ہزار روپے جمع کرائے تو وہ اس وقت حیران رہ گئی جب اس کے موبائل فون پر بینک کی جانب… Continue 23reading بھارت میں غریب عورت کے اکاو¿نٹ میں کھربوں روپے

” ترکی داعش کے پیچھے ہی پڑ گیا“

datetime 27  جولائی  2015

” ترکی داعش کے پیچھے ہی پڑ گیا“

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکی نے شام اور عراق میں داعش کے خلاف فضائی کارروائی کے ساتھ اپنے ملک میں بھی دہشت گردی تنظیم کے خلاف کریک ڈاو¿ن شروع کر دیا ہے جبکہ داعش کے شبہ میں چھ سو افراد کوگرفتار کیا گیا۔ترک وزیراعظم احمد داﺅد اوغلو نے انقرہ میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ شام اور… Continue 23reading ” ترکی داعش کے پیچھے ہی پڑ گیا“

افغانستان میں پھر حالات خراب،طالبان نے اہم صوبے پر قبضہ کرلیا

datetime 27  جولائی  2015

افغانستان میں پھر حالات خراب،طالبان نے اہم صوبے پر قبضہ کرلیا

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے شمال مشرقی علاقے میں 3 روز سے جاری لڑائی کے بعد 100 سے زائد پولیس اور بارڈر سیکیورٹی اہلکار ہتھیار ڈال کر طالبان کے ساتھ مل گئے جس کے بعد طالبان نے صوبہ بدخشاں کے کئی علاقوں کو اپنے قبضے میں لے لیا جبکہ افغان طالبان نے کہا ہے کہ عمائدین کی درخواست… Continue 23reading افغانستان میں پھر حالات خراب،طالبان نے اہم صوبے پر قبضہ کرلیا

مقبوضہ کشمیر میںداعش کی وجہ سے ہنگامے شروع

datetime 26  جولائی  2015

مقبوضہ کشمیر میںداعش کی وجہ سے ہنگامے شروع

سرینگر(نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں کی مذہبی کلمات کی توہین کےخلاف ہونے والی ہڑتال کے دوران دستی بم حملوں سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔4 روز قبل کشمیر میں رشٹریہ سیوک سنگ، ویشوا ہندو پریشد، بجرنگ دل اور شیو سینا کے کارکنوں نے داعش کا جھنڈا نذر آتش کیا تھاجھنڈا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میںداعش کی وجہ سے ہنگامے شروع