جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

میانمر، پک اپ ٹرک الٹنے سے 9 ورکر ہلاک ،17زخمی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

میانمر، پک اپ ٹرک الٹنے سے 9 ورکر ہلاک ،17زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میانمر کی سمندری خوراک کی صنعت میں کام کرنیوالے میانمر کے کم از کم 9 کارکن اسوقت ہلاک اور17زخمی ہو گئے جب ان کا پک اپ ٹرک ایک رکاوٹ سے ٹکرا کر الٹ گیا۔حادثہ بنکاک سے 45 کلومیٹر (28میل) سموتھ سکھن کے ساحلی صوبے میں دیر گئے پیش آیا۔ سمتھ سکھن کے میونگ… Continue 23reading میانمر، پک اپ ٹرک الٹنے سے 9 ورکر ہلاک ،17زخمی

انڈونیشیا : منشیات فروشی پر سات غیرملکیوں کو سزائے موت

datetime 29  اپریل‬‮  2015

انڈونیشیا : منشیات فروشی پر سات غیرملکیوں کو سزائے موت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا میں سات غیر ملکیوں اور ایک مقامی باشندے کو منشیات فروشی پر سزائے موت دے دی گئی ، سزا پانے والوں میں دو آسٹریلوی باشندے بھی شامل ہیں ، آسٹریلیا نے انڈونیشیا سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔   پھانسی سے قبل رشتے داروں کو ملنے کی اجازت دی… Continue 23reading انڈونیشیا : منشیات فروشی پر سات غیرملکیوں کو سزائے موت

یوکرین: ایٹمی پلانٹ کے قریب جنگل میں لگی والی آگ بے قابو،علاقہ خالی کرالیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

یوکرین: ایٹمی پلانٹ کے قریب جنگل میں لگی والی آگ بے قابو،علاقہ خالی کرالیا گیا

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)یوکرین میں متروکہ چرنوبل ایٹمی پلانٹ کے قریب جنگل میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی اور علاقہ خالی کرالیا گیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 200سے زائد فائر فائٹرز جنگل میں لگی اس آگ کو بجھانے اور اسے پھیلنے سے روکنے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق جنگل… Continue 23reading یوکرین: ایٹمی پلانٹ کے قریب جنگل میں لگی والی آگ بے قابو،علاقہ خالی کرالیا گیا

سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن ، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن ، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

ریاض( نیوز ڈیسک)سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن اور وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا۔ سعودی ٹی وی کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن کو برطرف کر دیا وہ نائب وزیر اعظم بھی تھے۔ ان کی جگہ شہزادہ نائف کو ولی عہد مقرر… Continue 23reading سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن ، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

بھارتی حکومت نے نو ہزار این جی اوز کے لائسنس منسوخ کردیئے

datetime 29  اپریل‬‮  2015

بھارتی حکومت نے نو ہزار این جی اوز کے لائسنس منسوخ کردیئے

نئی دہلی(نیوزڈیسک ) بھارتی حکومت نے تقریبا نو ہزار ایسی غیر سرکاری تنظیموں کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے جنھوں نے گذشتہ تین سالوں میں اپنے سالانہ مالی گوشوارے جمع نہیں کروائے۔وزارت داخلہ کے ایک حکم میں کہا گیا ہے کہ کل 10343 غیر سرکاری تنظیموں (این جی او) کو اکتوبر، سنہ 2014 میں اپنے… Continue 23reading بھارتی حکومت نے نو ہزار این جی اوز کے لائسنس منسوخ کردیئے

پاکستانی اورمصری فوج کی شرکت اتحادیوں کیلئے اہم اضافہ بن سکتاہے ،سعودی فوجی ترجمان

datetime 28  اپریل‬‮  2015

پاکستانی اورمصری فوج کی شرکت اتحادیوں کیلئے اہم اضافہ بن سکتاہے ،سعودی فوجی ترجمان

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی فوج کے ترجمان احمد العسیری نے کہا ہے کہ پاکستانی اورمصری فوج کی شرکت اتحادیوں کیلئے اہم اضافہ بن سکتاہے تاہم زمینی کارروائی کا انحصار پاکستانی یا مصری فوج کی شرکت پر نہیں ہوگا۔میڈیا کو یمن میں فضائی آپریشن کے حوالے سے بریفنگ کے دور ان کئے گئے سوال کے جواب میں انہوں… Continue 23reading پاکستانی اورمصری فوج کی شرکت اتحادیوں کیلئے اہم اضافہ بن سکتاہے ،سعودی فوجی ترجمان

ایمنسٹی انٹرنیشنل کو پاکستان میں پھانسیوں پر تشویش

datetime 28  اپریل‬‮  2015

ایمنسٹی انٹرنیشنل کو پاکستان میں پھانسیوں پر تشویش

نیوریارک(نیوزڈیسک )حقوق انسانی کی بین الاقوامی ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ پاکستان نے دسمبر میں سزائے موت پر عملدرآمد کی بحالی کے بعد سے سو افراد کو پھانسیاں دینے کا ’شرمناک سنگ میل‘عبور کر لیا ہے۔تنظیم کے مطابق پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ پھانسیاں دینے والے ملکوں کی صف میں شامل ہوتا جا… Continue 23reading ایمنسٹی انٹرنیشنل کو پاکستان میں پھانسیوں پر تشویش

افغانستان کو دہشتگردی کا قبرستان بنانا چاہتے ہیں، پاکستان اور بھارت تعاون کریں، افغان صدر اشرف غنی

datetime 28  اپریل‬‮  2015

افغانستان کو دہشتگردی کا قبرستان بنانا چاہتے ہیں، پاکستان اور بھارت تعاون کریں، افغان صدر اشرف غنی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان کو دہشتگردی کا قبرستان بنانا چاہتے ہیں ۔ پاکستان اور بھارت تعاون کریں منگل کو افغان صدر اشرف غنی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد کہا کہ شدت پسند گروپوں کے خاتمے کے لیے خطے کے ممالک سے تعاون کی امید کا… Continue 23reading افغانستان کو دہشتگردی کا قبرستان بنانا چاہتے ہیں، پاکستان اور بھارت تعاون کریں، افغان صدر اشرف غنی

ایران نے امریکی مال بردار جہاز کو تحویل میں لے لیا

datetime 28  اپریل‬‮  2015

ایران نے امریکی مال بردار جہاز کو تحویل میں لے لیا

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے امریکی مال بردار جہاز کو تحویل میں لے لیا،تفصیلات کے مطابق ایران نے امریکی مال بردار جہاز کو تحویل میں لے لیاہے ،امریکی مال بردار جہاز میں عملے سمیت چونتیس افراد سوار ہیں،پینٹا گان نے ایران کی طرف سے امریکی بحری جہاز کو تحویل میں لینے کی تصدیق کی ہے تاہم بتایا ہے… Continue 23reading ایران نے امریکی مال بردار جہاز کو تحویل میں لے لیا