جمعرات‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2024 

بوکوحرام کے قبضے سے 300 مغوی خواتین کوچھڑالیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

بوکوحرام کے قبضے سے 300 مغوی خواتین کوچھڑالیا

ابوجا(نیوزڈیسک) نائجیریا کی فوج نے جنگجو گروپ بوکو حرام کے قبضے سے 200 لڑکیوں اور 93 خواتین کو چھڑانے کا دعویٰ کیا ہے۔ نائجیرین فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انٹیلیجنس رپورٹس کی روشنی میں فوج نے سیمبیسا کے جنگل میں بوکو حرام کے 4 کمیپوں پر زمین اور فضا سے حملے… Continue 23reading بوکوحرام کے قبضے سے 300 مغوی خواتین کوچھڑالیا

”معذرت! یہ ہسپتال عرب مریضوں کے لیے نہیں!“

datetime 29  اپریل‬‮  2015

”معذرت! یہ ہسپتال عرب مریضوں کے لیے نہیں!“

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)’ڈاکٹر سب کے سانجھے ہوتے ہیں‘ کی کہاوت اس لیے مشہور ہے کیونکہ مسیحائی کا فریضہ انجام دینے والے رنگ ونسل اور مذہب و ملت کی قید سے آزاد ہو کر صرف انسانیت اور جذبہ خدمت خلق سے سرشار ہوتے ہیں۔ مگر ایران میں ایک ماہر امراض چشم شاید دنیا کے ان معدودے… Continue 23reading ”معذرت! یہ ہسپتال عرب مریضوں کے لیے نہیں!“

نیویارک: نیوکلیئر ہتھیاروں کے خلاف مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار

datetime 29  اپریل‬‮  2015

نیویارک: نیوکلیئر ہتھیاروں کے خلاف مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں نیوکلیئر ہتھیاروں کے خلاف مظاہرہ کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے ہونے والے مظاہرے کے شرکا ءنے ہاتھوں میں شمعیں اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر ایٹمی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے مطالبات درج تھے، یہ مظاہرہ ایک… Continue 23reading نیویارک: نیوکلیئر ہتھیاروں کے خلاف مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار

سعودی عر ب، دولت اسلامیہ سے تعلق رکھنے کے شبہے میں 93 افرادگرفتار

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سعودی عر ب، دولت اسلامیہ سے تعلق رکھنے کے شبہے میں 93 افرادگرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عر ب میں 93 افراد کو دولت اسلامیہ سے تعلق رکھنے کے شبہے میں گرفتار کر لیا گیا ۔سرکاری سعودی پریس ایجنسی کا کہنا ہے کہ ان افراد کو گزشتہ دسمبر سے اب تک گرفتار کیا گیا اور ان میں سے پانچ کے علاوہ تمام سعودی شہری ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ… Continue 23reading سعودی عر ب، دولت اسلامیہ سے تعلق رکھنے کے شبہے میں 93 افرادگرفتار

میانمر، پک اپ ٹرک الٹنے سے 9 ورکر ہلاک ،17زخمی

datetime 29  اپریل‬‮  2015

میانمر، پک اپ ٹرک الٹنے سے 9 ورکر ہلاک ،17زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میانمر کی سمندری خوراک کی صنعت میں کام کرنیوالے میانمر کے کم از کم 9 کارکن اسوقت ہلاک اور17زخمی ہو گئے جب ان کا پک اپ ٹرک ایک رکاوٹ سے ٹکرا کر الٹ گیا۔حادثہ بنکاک سے 45 کلومیٹر (28میل) سموتھ سکھن کے ساحلی صوبے میں دیر گئے پیش آیا۔ سمتھ سکھن کے میونگ… Continue 23reading میانمر، پک اپ ٹرک الٹنے سے 9 ورکر ہلاک ،17زخمی

انڈونیشیا : منشیات فروشی پر سات غیرملکیوں کو سزائے موت

datetime 29  اپریل‬‮  2015

انڈونیشیا : منشیات فروشی پر سات غیرملکیوں کو سزائے موت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انڈونیشیا میں سات غیر ملکیوں اور ایک مقامی باشندے کو منشیات فروشی پر سزائے موت دے دی گئی ، سزا پانے والوں میں دو آسٹریلوی باشندے بھی شامل ہیں ، آسٹریلیا نے انڈونیشیا سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔   پھانسی سے قبل رشتے داروں کو ملنے کی اجازت دی… Continue 23reading انڈونیشیا : منشیات فروشی پر سات غیرملکیوں کو سزائے موت

یوکرین: ایٹمی پلانٹ کے قریب جنگل میں لگی والی آگ بے قابو،علاقہ خالی کرالیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

یوکرین: ایٹمی پلانٹ کے قریب جنگل میں لگی والی آگ بے قابو،علاقہ خالی کرالیا گیا

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)یوکرین میں متروکہ چرنوبل ایٹمی پلانٹ کے قریب جنگل میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی اور علاقہ خالی کرالیا گیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 200سے زائد فائر فائٹرز جنگل میں لگی اس آگ کو بجھانے اور اسے پھیلنے سے روکنے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق جنگل… Continue 23reading یوکرین: ایٹمی پلانٹ کے قریب جنگل میں لگی والی آگ بے قابو،علاقہ خالی کرالیا گیا

سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن ، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن ، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

ریاض( نیوز ڈیسک)سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن اور وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا۔ سعودی ٹی وی کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ مقرن کو برطرف کر دیا وہ نائب وزیر اعظم بھی تھے۔ ان کی جگہ شہزادہ نائف کو ولی عہد مقرر… Continue 23reading سعودی فرماںروا نے ولی عہد شہزادہ مقرن ، وزیر خارجہ سعود الفیصل کو برطرف کر دیا

بھارتی حکومت نے نو ہزار این جی اوز کے لائسنس منسوخ کردیئے

datetime 29  اپریل‬‮  2015

بھارتی حکومت نے نو ہزار این جی اوز کے لائسنس منسوخ کردیئے

نئی دہلی(نیوزڈیسک ) بھارتی حکومت نے تقریبا نو ہزار ایسی غیر سرکاری تنظیموں کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے جنھوں نے گذشتہ تین سالوں میں اپنے سالانہ مالی گوشوارے جمع نہیں کروائے۔وزارت داخلہ کے ایک حکم میں کہا گیا ہے کہ کل 10343 غیر سرکاری تنظیموں (این جی او) کو اکتوبر، سنہ 2014 میں اپنے… Continue 23reading بھارتی حکومت نے نو ہزار این جی اوز کے لائسنس منسوخ کردیئے