اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید بارشیں ، دریا میں طغیانی

datetime 10  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلفیورنیا(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کیلفورنیا میں شدید بارشوں کے بعد سین برنارڈ ینو کے دریا میں طغیانی ۔ نوبیا تادولہا دلہن ڈوب گئے ، دولہا ہلاک ہوگیا ۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان برنا رڈینو میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ، اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ۔ پانی گھروں میں داخل ہونے سے لوگوں کو مشکلات کاسامنا ہے ، نوبیا ہتا جوڑے کو سیلابی ریلے سے گذرنا مہنگا پڑگیا ۔ بیوی کے ہاتھ پکڑے شوہر کو لہروں نے دبوچ لیا ۔ چند گھنٹوں بعد جسکی لاش مل گئی ۔ بارشوں کے باعث کئی گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں ، درخت اکھڑ گئے اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔ سیلاب سے متاثر ہ علاقوں میں ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…