مانچسٹر (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ڈبل ڈیکر مسافر بس حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ حادثے میں پندرہ سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں مسافروں سے بھری ڈبل ڈیکر بس خاتون ڈرائیور کی غفلت کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ حادثے کے نتیجے میں پندرہ سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اداروں نے زخمی مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں چار مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ اور ان کی جان بچانے کیلئے طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔
برطانیہ‘ ڈبل ڈیکر مسافر بس کو حادثہ ،15 سے زائد مسافر زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے



















































