ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

تائیوان،تفریحی پارک میں آگ لگنے سے 500 سے زائد افراد زخمی

datetime 28  جون‬‮  2015

تائیوان،تفریحی پارک میں آگ لگنے سے 500 سے زائد افراد زخمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تائیوان کے دارالحکومت تائی پے کے نواح میں موجود ایک تفریحی پارک میں آگ لگنے کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔فائر بجھانے والے عملے کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا کہ شائد آگ رنگین پاو¿ڈر کے سپرے کرنے پر لگی۔سی این اے نامی خبر رساں ادارے سی این… Continue 23reading تائیوان،تفریحی پارک میں آگ لگنے سے 500 سے زائد افراد زخمی

رمادی سے عراقی فوج کے انخلاءکا کوئی جواز نہیں تھا: العبادی

datetime 28  جون‬‮  2015

رمادی سے عراقی فوج کے انخلاءکا کوئی جواز نہیں تھا: العبادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک )عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ پچھلے سال مئی میں الانبار گورنری کے مرکزی شہر رمادی سے عراقی فوج کے انخلاء کا کوئی جواز نہیں تھا۔ عراقی فورسز نے فرار کی راہ اختیار کر کے دولت اسلامیہ عراق وشام “داعش” کو رمادی پر قبضے کا موقع فراہم کیا ہے۔العربیہ ڈاٹ… Continue 23reading رمادی سے عراقی فوج کے انخلاءکا کوئی جواز نہیں تھا: العبادی

فرانس، حملہ آور کی مقتول کے کٹے سر کے ساتھ سیلفی

datetime 28  جون‬‮  2015

فرانس، حملہ آور کی مقتول کے کٹے سر کے ساتھ سیلفی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) فرانس کے مشرقی علاقے لیون میں ایک غیر ملکی فرم کے مرکز پر حملہ کرنے والے مشتبہ شدت پسند یاسین صالحی نے کمپنی کے مقتول ڈائریکٹر کے کٹے سر کے ساتھ “سیلفی” بنائی ہے جسے شمالی امریکا کے ایک نمبر پر “وٹس آپ” نمبر پر بھیجا گیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق… Continue 23reading فرانس، حملہ آور کی مقتول کے کٹے سر کے ساتھ سیلفی

شام ،کرد جنگجوﺅں نے داعش کو کوبانی سے بھگا دیا

datetime 28  جون‬‮  2015

شام ،کرد جنگجوﺅں نے داعش کو کوبانی سے بھگا دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )شام کے ترکی سے متصل سرحدی شہر کوبانی میں کرد جنگجوﺅں نے دولت اسلامیہ عراق وشام “داعش” کے جنگجوﺅں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے داعشی دہشت گردوں کو وہاں سے نکال باہر کیا ہے۔انسانی حقوق کے مندوبین کی رپورٹس کے مطابق داعشی جنگجوﺅں اور کردوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی کے بعد داعش… Continue 23reading شام ،کرد جنگجوﺅں نے داعش کو کوبانی سے بھگا دیا

امیر کویت سے شہریوں اور عالمی رہنماوں کا اظہار تعزیت

datetime 28  جون‬‮  2015

امیر کویت سے شہریوں اور عالمی رہنماوں کا اظہار تعزیت

اسلام آباد(نیوزڈیسک )امیر کویت الشیخ صباح الاحمد جابر الصباح نے الصوابر کالونی کی مسجد الامام الصادق میں دہشت گرد دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کی تعزیت کے لئے آنے والے عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں۔ نماز جمعہ کے دوران ہونے والے اس دھماکے میں دو پاکستانی بھی شہید ہوئے۔تیل کی دولت سے مالا… Continue 23reading امیر کویت سے شہریوں اور عالمی رہنماوں کا اظہار تعزیت

ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بر قرار

datetime 28  جون‬‮  2015

ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بر قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایران کی سول ڈیفنس آرگنائزیشن کے چیئرمین کرنل غلام رضا جلالی نے کہا ہے کہ ایران کے سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی کے پانچ اہم محرکات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کو ایک دوسرے کے ساتھ عقائد، سیکیورٹی، اقتصادیات، سائبر اور فوج کے شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ… Continue 23reading ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بر قرار

کویت،مسجد میں بم دھماکے کے الزام میں متعدد افرادگرفتار

datetime 27  جون‬‮  2015

کویت،مسجد میں بم دھماکے کے الزام میں متعدد افرادگرفتار

کویت سٹی(نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران مسجد میں بم دھماکوں میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کویتی حکام نے مسجد میں خودکش حملے کے بعد ملک بھر میں سیکییورٹی ہائی الرٹ کردی .فورسز نے حملے میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جن سے… Continue 23reading کویت،مسجد میں بم دھماکے کے الزام میں متعدد افرادگرفتار

چینی آبدوز کی کراچی آمد،بھارت میں کھلبلی

datetime 27  جون‬‮  2015

چینی آبدوز کی کراچی آمد،بھارت میں کھلبلی

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ ساﺅتھ بلاک میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب چین کی انتہائی جدید اور مہلک آبدوز بھارتی پانیوں سے گزر کر کراچی بندرگاہ پہنچی۔ آبدوز پر60سے زائد عملے کے اراکین موجود تھے، آبدوز جدید ہتھیاروں اور اینٹی شپ میزائلوں سے لیس تھی، آبدوزنے… Continue 23reading چینی آبدوز کی کراچی آمد،بھارت میں کھلبلی

تیونس , دہشتگردانہ حملے کے بعد مساجد کیخلاف بڑا اقدام

datetime 27  جون‬‮  2015

تیونس , دہشتگردانہ حملے کے بعد مساجد کیخلاف بڑا اقدام

تیونسیا(نیوزڈیسک) تیونس کی حکومت نے سیاحتی مقام پر دہشت گردی کے حملے کے بعد سخت کارروائی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں انتشار پھیلانے کا باعث بننے والی 80 مساجد کو ایک ہفتے میں بند کردیا جائے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس کے وزیر اعظم حبیب الصید نے اعلان… Continue 23reading تیونس , دہشتگردانہ حملے کے بعد مساجد کیخلاف بڑا اقدام