داعش نے خودکش حملہ آور بنانے کیلئے127بچوں کو اغوا کرلیا
بغداد(نیوز ڈیسک) موصل میں داعش نے خود کش حملوں میں استعمال کرنے کے لئے 127معصوم عرب بچوں کو اغوا کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق گیارہ سے پندرہ برس عمر کے ان بچوں کو عراقی شہر موصل سے اغوا کیا گیا۔ مغوی بچوں کو جہادی کیمپس میں منتقل کردیا گیا ہے۔کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے عہدیدار سعید موموزنی… Continue 23reading داعش نے خودکش حملہ آور بنانے کیلئے127بچوں کو اغوا کرلیا







































