ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

ویٹی کن نے فلسطین کی بطور علیحدہ ریاست توثیق کر دی

datetime 27  جون‬‮  2015

ویٹی کن نے فلسطین کی بطور علیحدہ ریاست توثیق کر دی

ویٹی کن (نیوزڈیسک)ویٹیکن نے فلسطین کو ایک علیحدہ ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جو رومن کیتھولک مسیحیوں کے اس روحانی مرکز اور اسرائیل کے درمیان تعلقات میں مزید اختلافات کا باعث بن سکتا ہے۔اس معاہدے پر کئی برس تک مذاکرات ہوتے رہے اور اس کے تحت… Continue 23reading ویٹی کن نے فلسطین کی بطور علیحدہ ریاست توثیق کر دی

پاکستان فضائیہ کے افسرکے لئے اعلی تربیت کا برطانوی اعزاز

datetime 27  جون‬‮  2015

پاکستان فضائیہ کے افسرکے لئے اعلی تربیت کا برطانوی اعزاز

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان فضائیہ کے ایک فلائنگ آفیسر جنید سلیم نے برطانیہ کی رائل ائیر فورس اکیڈمی میں اس سال کا ‘بیسٹ اورسیز کیڈٹ ایواڈ’ جیت لیا ہے۔برطانوی فضائیہ کورنوال کے تربیتی مرکز میں تقسیم اسناد کی تقریب کےموقع پر ٹریننگ کے دوران امتیازی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے’بہترین اورسیز امیدوار’ کا واحد امتیاز پاکستانی فلائنگ آفیسر… Continue 23reading پاکستان فضائیہ کے افسرکے لئے اعلی تربیت کا برطانوی اعزاز

پاکستانی ہندوﺅں کیلئے بھارت کا بڑا اقدام،پاکستانی حکام پریشان،سر جوڑ کے بیٹھ گئے

datetime 27  جون‬‮  2015

پاکستانی ہندوﺅں کیلئے بھارت کا بڑا اقدام،پاکستانی حکام پریشان،سر جوڑ کے بیٹھ گئے

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستانی ہندوﺅں کیلئے بھارت کا بڑا اقدام،دنیا بھر میں پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچنے کے خدشے کے پیش نظر پاکستانی حکام سر جوڑ کے بیٹھ گئے۔-بھارت نے 158پاکستانی ہندوؤں کو شہریت دے دی جبکہ 3733؍ پاکستانیوں کو طویل المدتی بھارتی ویزا دے دیا گیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی حکومت… Continue 23reading پاکستانی ہندوﺅں کیلئے بھارت کا بڑا اقدام،پاکستانی حکام پریشان،سر جوڑ کے بیٹھ گئے

ہم نہیں تم۔۔۔ نہیں ہم نہیں تم۔ امریکہ اورچین بچوں کی طرح لڑ پڑے

datetime 27  جون‬‮  2015

ہم نہیں تم۔۔۔ نہیں ہم نہیں تم۔ امریکہ اورچین بچوں کی طرح لڑ پڑے

واشنگٹن (نیوزڈیسک)ہم نہیں تم۔۔۔ نہیں ہم نہیں تم۔ امریکہ اورچین بچوں کی طرح لڑ پڑے -امریکاکے محکمہ خارجہ نے چین پر وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام عائد کیاہے،جس کےردعمل میں بیجنگ نے بھی امریکا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا مریکابندوقوں کی وسیع پیمانے پر دستیابی اور بار… Continue 23reading ہم نہیں تم۔۔۔ نہیں ہم نہیں تم۔ امریکہ اورچین بچوں کی طرح لڑ پڑے

بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد پار کرنیوالے پاکستانی کی آنکھیں نکال دیں

datetime 27  جون‬‮  2015

بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد پار کرنیوالے پاکستانی کی آنکھیں نکال دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارتی فورسز نے ظلم و ستم کی انتہا کردی اور غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی قیدی کی آنکھیں نکال دیں ٹانگیں کاٹ دیں اور اسے وحشیانہ تشدد کرکے اس کی لاش واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کردی، بتایا گیا ہے کہ چھ سال قبل ایک پاکستانی شہری غلطی سے… Continue 23reading بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد پار کرنیوالے پاکستانی کی آنکھیں نکال دیں

امریکا: اسامہ بن لادن کی ‘شیطانی آنکھیں’ 6500 ڈالر میں نیلام

datetime 27  جون‬‮  2015

امریکا: اسامہ بن لادن کی ‘شیطانی آنکھیں’ 6500 ڈالر میں نیلام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے “سی آئی اے” نے 10 سال پہلے اسامہ بن لادن کی خوفناک شخصیت کو اجاگر کرنے بالخصوص عربوں، مسلمانوں اور غیر مسلموں کے بچوں میں اسامہ کے حوالے سے خوف اور نفرت پیدا کرنے کے لیے ایک “گڑیا” تیار کی تھی۔ اس گڑیا کی نیلامی کے لیے دو ماہ… Continue 23reading امریکا: اسامہ بن لادن کی ‘شیطانی آنکھیں’ 6500 ڈالر میں نیلام

کویت ، مسجد حملے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد گرفتار

datetime 27  جون‬‮  2015

کویت ، مسجد حملے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد گرفتار

کویت سٹی(نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران مسجد میں بم دھماکوں میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویتی حکام نے مسجد میں خودکش حملے کے بعد ملک بھر میں سیکییورٹی ہائی الرٹ کردی جب کہ فورسز نے حملے میں ملوث متعدد مشتبہ افراد کو حراست… Continue 23reading کویت ، مسجد حملے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد گرفتار

بھارت:کیرالہ میں سکول بس پر درخت گرنے سے 5 بچے ہلاک

datetime 27  جون‬‮  2015

بھارت:کیرالہ میں سکول بس پر درخت گرنے سے 5 بچے ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ میں بچوں کی اسکول بس پر درخت گرنے سے 5 بچے دم توڑ گئے۔کیرالہ کے جنوبی حصے میں شدید بارشوں کے باعث ایک درخت اسکول بس پر گر گیا۔حادثے میں 5 بچے جان سے چلے گئے۔بس میں 25 بچے سوار تھے ، جو اسکول سے واپس گھر لوٹ رہے تھے۔مقامی… Continue 23reading بھارت:کیرالہ میں سکول بس پر درخت گرنے سے 5 بچے ہلاک

نیوزی لینڈ:قانونی چارہ جوئی سے بچنے کیلئے بھارتی سفیروطن روانہ

datetime 27  جون‬‮  2015

نیوزی لینڈ:قانونی چارہ جوئی سے بچنے کیلئے بھارتی سفیروطن روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ میں تعینات بھارتی سفیرقانونی چارہ جوئی سے بچنے کے لئے اہلیہ کے ہمراہ بھارت روانہ ہوگئے،ان کی اہلیہ پر شیف پر تشدد کا الزام ہے۔پولیس کے مطابق، ویلنگٹن میںموجود بھارتی سفیر روی تھاپڑکی اہلیہ نے اپنے شیف کو جسمانی طور پر زدو کوب کیا اور گھر سے باہر نکال دیا، تاہم… Continue 23reading نیوزی لینڈ:قانونی چارہ جوئی سے بچنے کیلئے بھارتی سفیروطن روانہ