پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایئرپورٹس پر برٹش پاکستانیوں سے 1500 سے 2000 تک اضافی ٹیکس کی وصولی، کمیونٹی میں تشویش

datetime 16  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک) پاکستانی ائرپورٹس پر برٹش پاکستانیوں سے 15سو سے دوہزار روپے تک کا نیا ٹیکس وصول کیاجانے لگا ہے جس پر پاکستانی کمیونٹی نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے سارے اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ زیادتی قرار دیا ہے۔ جنگ لندن کو برٹش پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے فون کرکے بتایا ہے کہ ان سے پاکستان سے واپسی پر ائر پورٹس پر 15 سو سے دو ہزار روپے بطور ٹیکس طلب کئے جاتے ہیں اور کہا جاتا ہے کہ یہ نیا ٹیکس حکومت پاکستان کی جانب سے لگایا گیا ہے جبکہ واپس آنے والے پاکستانیوں کو مشکلات کا سامنا اس لئے بھی کرنا پڑتا ہے کیونکہ ان کے پاس پیسے نہیں ہوتے اور ان کو چھوڑنے کے لئے آنے والے اس وقت تک واپس جاچکے ہوتے ہیں ،جب ان کو پتہ چلتا ہے کہ انہیں ائر پورٹ پر مزید پیسے دینے پڑیں گے۔ بعض پاکستانیوں نے بتایا کہ انہیں بورڈنگ کارڈ لینے والی قطار میں کھڑے ہونے کےدوران بتایا گیا کہ انہیں دو ہزار روپے اضافی دینے ہوں گے جنہوں نے شور مچایا ان سے کہا گیا کہ وہ کائونٹر پر چلے جائیں

مزید پڑھئے:ناصر جنجوعہ نے قوم کے دل کی بات کہہ دی

، جہاں ان سے 15 سو روپے وصول کئے گئے جبکہ قطار میں لگے ہوئے افراد سے دو ہزار روپے لئے گئے جبکہ پاکستان کمیونٹی سینٹر ولز ڈن گرین کے چیئرمین طارق ڈار نے جنگ لندن کو بتایا کہ ان کے خاندان کے 7افراد سے اسلام آباد

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…