پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

خود بنایا ہوا کلاک سکول لانے پر طالبعلم گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹن (نیوز ڈیسک) اساتذہ کو متاثر کرنے کے لئے گھر میں بنا ہوا کلاک سکول لانے والے طالبعلم کو گرفتار کرلیا گیا۔ سوڈانی نژاد احمد محمد سرکٹ سے بھرا پنسل کیس لے کر سکول آیا جس پر انتظامیہ نے پولیس کو اطلاع کردی اور پولیس نے اسے حراست میں لے کر بچوں کی جیل منتقل کردیا ہے۔ ایک ٹیچر کا کہنا ہے کہ کلاک احمد کے بیگ میں تھا جس وقت اس کی آواز آئی تو احمد نے اسے باہر نکال کر رکھا دیا جس پر بعض لوگوں کو شک ہوا کہ یہ ایک بم ہے۔ ایک مقامی اخبار کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ طالبعلم پر بم کی افواہ کا مقدمہ درج کیا جائے گا جبکہ طالبعلم نے کلاس میں ہر کسی کو بتایا تھا کہ یہ ایک کلاک ہے۔ احمد محمد نے بتایا کہ اس نے اتوار کو سونے سے قبل بیس منٹ میں میں ایک پنسل کیس اور سرکٹ کی مدد سے یہ کلاک بنایا۔ طالبعلم کا مزید کہنا ہے کہ اسے روبوٹک سائنس میں بہت زیادہ دلچسپی ہے



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…