ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بہن کو کیوں ڈانٹا؛ 18 سالہ طالبعلم نے خاتون پرنسپل کو گولی مار کر قتل کردیا

datetime 14  فروری‬‮  2026 |

بینکاک(این این آئی)تھائی لینڈ کے جنوبی شہر کے اسکول میں نوجوان طالب علم نے احاطے میں اندر اندھا دھند فائرنگ کردی۔

غیرملکی رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کے اس افسوسناک واقعے میں خاتون پرنسپل اور طالبہ شدید زخمی ہو گئیں۔دونوں کا اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں خاتون پرنسپل ساسیپٹ سنساموسورن دوان علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں۔طالبہ کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے جب کہ پولیس نے 18 سالہ مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا ۔پولیس نے اس 18 سالہ مشتبہ حملہ آور کو کھیمنان کے نام سے شناخت کیا ہے۔ جس سے تفتیش جاری ہے۔ابتدائی تفتیش کے مطابق حملہ آور ذہنی دبا اور نشے کے اثرات میں تھا اور اس کا پہلے نفسیاتی علاج بھی ہوا تھا۔البتہ پولیس نے ابتدائی طور پر بتایا کہ حملہ آور کی بہن کو اسکول میں نظم و ضبط کی خلاف ورز پر سزا دی گئی تھی۔

جس نے طالب علم کو مشتعل کردیا اور اس نے خاتون پرنسپل پر حملہ کردیا تاہم پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ابھی کیس کی دیگر پہلووں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…