منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

لندن: کالا جادو اور جن بھگانے والے مسلمان کو قتل کردیا گیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لندن میں کالا جادو کرنے اور جن بھگانے والے 1مسلمان زکریا اسلام کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ ایسٹ لندن کے علاقے میں 3بچوں کے باپ زکریا اسلام کو اس کے بلیک میجک ہیلنگ سینٹر میں ہی قتل کردیا گیا۔ 46سالہ زکریا جنوں کو بھگانے میں ماہر سمجھا جاتا تھا۔ وہ 20سال سے یہ کام کر رہا تھا۔ اسے پولیس نے زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا تھا، مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس نے زکریا اسلام کے ایک ساتھی کو زخمی حالت میں قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے اور اس شخص سے تفتیش کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…