ترکی ‘جھڑپ میں فوجی سمیت تین افراد ہلاک
استنبول (نیوز ڈیسک)ترکی میں ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک فوجی سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ صوبہ دیار بکر میں کرد باغیوں نے فوجیوں کے ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا ، اس جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار اور دو باغی مارے گئے ہیں ۔ زخمی ہونے والے اہلکاروں کو طبی امداد کے… Continue 23reading ترکی ‘جھڑپ میں فوجی سمیت تین افراد ہلاک