ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

فلسطین نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے ثبوت بین الاقوامی عدالت میں جمع کرادیئے

datetime 26  جون‬‮  2015

فلسطین نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے ثبوت بین الاقوامی عدالت میں جمع کرادیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلسطینی حکام نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے ثبوت بین الاقوامی فوجداری عدالت میں جمع کرادیئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی حکام نے گزشتہ سال اسرائیل کی جانب سے غزہ میں خودساختہ جنگ چھیڑنے اور اس دوران معصوم فلسطینیوں کا خون بہانے کے تمام ثبوتوں پر مبنی دستاویزات انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں… Continue 23reading فلسطین نے اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے ثبوت بین الاقوامی عدالت میں جمع کرادیئے

یورپی رہنما ہزاروں تارکینِ وطن کی یورپ میں آبادکاری پر متفق

datetime 26  جون‬‮  2015

یورپی رہنما ہزاروں تارکینِ وطن کی یورپ میں آبادکاری پر متفق

برسلز (نیوزڈیسک)یورپی ممالک کے رہنما بہتر زندگی کی تلاش میں یورپ پہنچنے والے ہزاروں غیرقانونی تارکینِ وطن کی آبادکاری میں تیزی لانے پر متفق ہوگئے ہیں۔برسلز میں تارکینِ وطن کے معاملے پر جمعرات کو رات گئے تک جاری رہنے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 60 ہزار تارکینِ وطن کو یورپ کے مختلف… Continue 23reading یورپی رہنما ہزاروں تارکینِ وطن کی یورپ میں آبادکاری پر متفق

پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کو ’سفید کرتا شلوار پہن کر ٹیکسی چلانے کی اجازت‘

datetime 26  جون‬‮  2015

پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کو ’سفید کرتا شلوار پہن کر ٹیکسی چلانے کی اجازت‘

سینٹ لوئیس (نیوزڈیسک)امریکی ریاست مزوری کے شہر سینٹ لوئیس ایک عدالت نے پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور راجہ نعیم کو اپنی پسند کا لباس پہن کر ٹیکسی چلانے کی اجازت دے دی ہے۔راجہ نعیم نے شہر کے ٹیکسی کیب کمیشن کے اس اصول کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا جس کے مطابق ٹیکسی ڈرائیوروں کے… Continue 23reading پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کو ’سفید کرتا شلوار پہن کر ٹیکسی چلانے کی اجازت‘

دنیابھرمیں شدت پسندی اور جہادی عناصر کا ڈھول پیٹنے والے امریکہ کو اسی کے اخبار نے بے نقاب کردیا

datetime 25  جون‬‮  2015

دنیابھرمیں شدت پسندی اور جہادی عناصر کا ڈھول پیٹنے والے امریکہ کو اسی کے اخبار نے بے نقاب کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک)ایک امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کے مقامی بنیاد پرست افراد، جہادی عناصر سے زیادہ خطرناک ہیں۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2001 میں امریکہ میں القاعدہ کے حملوں کے بعد سے 14 بعد برس میں انتہا پسندی کے کئی واقعات ہوچکے ہیں۔ دہشت گردوں… Continue 23reading دنیابھرمیں شدت پسندی اور جہادی عناصر کا ڈھول پیٹنے والے امریکہ کو اسی کے اخبار نے بے نقاب کردیا

امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،چین کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

datetime 25  جون‬‮  2015

امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،چین کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)چین اور امریکہ کے دو روزہ مذاکرات کے اختتام پر وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے چین کو اس کی سائبر سرگرمیوں پر امریکی تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر اوباما نے چین پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔امریکہ ماضی میں چین… Continue 23reading امریکہ کے صبر کا پیمانہ لبریز،چین کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

بھارت پاکستانی اورچینی سرحد پر کیا کھیل کھیل رہا ہے؟ امریکی جریدے کاخوفناک انکشاف

datetime 25  جون‬‮  2015

بھارت پاکستانی اورچینی سرحد پر کیا کھیل کھیل رہا ہے؟ امریکی جریدے کاخوفناک انکشاف

واشنگٹن (نیوزڈیسک)بھارت پاکستانی اورچینی سرحد پر کیا کھیل کھیل رہا ہے؟ امریکی جریدے کاخوفناک انکشاف،خطے کا مستقبل داﺅ پر لگ گیا،بھارتی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد کے علاوہ ، چین کے ساتھ شمال مشرقی سرحد پر اروناچل پردیش کے پہاڑی ریاست میں کافی تعداد میںبراہموس میزائل رکھ دیے ہیں۔امریکی جرید ے کے مطابق… Continue 23reading بھارت پاکستانی اورچینی سرحد پر کیا کھیل کھیل رہا ہے؟ امریکی جریدے کاخوفناک انکشاف

روسی صدر پیوٹن نے یورپی مصنوعات کی درآمد پر پابندی میں ایک سال کی توسیع کردی

datetime 25  جون‬‮  2015

روسی صدر پیوٹن نے یورپی مصنوعات کی درآمد پر پابندی میں ایک سال کی توسیع کردی

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی مصنوعات کی درآمد پر پابندی میں ایک سال کی توسیع کردی۔ پیوٹن نے یہ فیصلہ یورپی یونین کے اس فیصلے کے رد عمل میں کیا جس میں یورپی یونین کے وزرائے خزانہ نے روس پر پہلے سے عائد پابندیوں میں چھ ماہ کی توسیع پر باضابطہ اتفاق ظاہر کیا… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن نے یورپی مصنوعات کی درآمد پر پابندی میں ایک سال کی توسیع کردی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جھنڈا الٹا لہرا دیا گیا،ہزیمت کا شکار

datetime 25  جون‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جھنڈا الٹا لہرا دیا گیا،ہزیمت کا شکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کو اس وقت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب ضلع راجوڑی میں ایک فوجی تقریب کے دوران بھارت کا جھنڈا الٹا لہرا دیا گیا۔ تقریب میں سینئر فوجی عہدیدار بھی شریک تھے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راجوڑی میں فوج کی جانب سے پیر کے روز شاندار… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جھنڈا الٹا لہرا دیا گیا،ہزیمت کا شکار

بھارت اپنے لڑاکا طیاروں کو دنیا کے تیز ترین میزائلوں سے لیس کریگا

datetime 25  جون‬‮  2015

بھارت اپنے لڑاکا طیاروں کو دنیا کے تیز ترین میزائلوں سے لیس کریگا

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی جرید ے کے مطابق بھارت اپنے لڑاکا طیاروں کو دنیا کے تیز ترین میزائلوں سے لیس کرے گا اور رواں برس اس کا تجربہ کرے گا۔براہموس سپر سانک کروز میزائلوں سے لیس کرنے کے لئے بھارت نے اپنے روسی ساختہ لڑاکا طیاروں سکھوئی کو اپ گریڈ کیا ہے۔ بھارت نے براہموس میزائلوں کی بھاری… Continue 23reading بھارت اپنے لڑاکا طیاروں کو دنیا کے تیز ترین میزائلوں سے لیس کریگا