منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی شاہ سلمان نے امریکیوں کو حیران کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک) سعودی شاہ سلمان نے امریکیوں کو حیران کردیا-سعودی فرمانرواں شاہ سلمان صرف نام کے ہی انداز سے بھی بادشاہ ہیں ،امریکا کے دورے پرگئے اور واشنگٹن میں دو سوبائیس کمروں پرمشتمل فور سیزن ہوٹل اپنے لیے بک کرا لیا۔
ہوٹل میں شاہ سلمان کے لیے سونے کا فرنیچربھی رکھا گیا راہداری پر تو ریڈ کارپٹ بچھاہی پارکنگ اسٹینڈ پر بھی لش پش کرتا قالین بچھایا گیا ،ہوٹل میں پہلے سے موجود مہمانوں کو قریبی ہوٹلوں میں بھیج دیا گیا ،فور سیزن اس لگژری ہوٹل کے ایک کمرے کا ایک دن کا کرایہ دو ہزار ڈالر ہے ۔اس سے پہلے شاہ سلمان ایک ہزا رمہمانوں کے ساتھ فرانس کےد ورے پر بھی گئے، جہاں ان کے لیے ساحل کا ایک حصہ مخصوص کیا گیا ۔ فرانسیسی عوام کی جانب سے تنقید پر وہ اپنا دورہ ادھورا چھوڑ کر واپس چلے گئے تھے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…