منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا، ملازمین کیلئے سال میں 7 یوم کی بامعاوضہ رخصت ِ بیماری، اوباما نے حکم نامہ جاری کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2015 |

بوسٹن(نیوزڈیسک)یومِ محنت کش کے موقعے پر امریکی صدر براک اوباما نے تقریباً 30 ہزار وفاقی ملازمین کے لیے سال میں 7 یوم کی بامعاوضہ رخصت بیماری کی سہولت دینے کے احکامات جاری کردیے۔اوباما جن کا تعلق ڈیموکریٹ پارٹی سے ہے اور صدارتی عہدے پر اب اُن کے 16 ماہ باقی ہیں، اُن کی جانب سے محنت کش طقبے کو مزید مراعات دینے کی مزید تجاویز کی راہ میں ری پبلکن پارٹی کی اکثریت والی کانگریس حائل ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…