اوسلو (نیوز ڈیسک) آسٹریلوی طالبہ ایک پہاڑ پر فوٹو لیتے ہوئے گر کر ہلاک ہوگئی۔ 24 سالہ کرستی ایک گروپ کے ساتھ ٹرولٹنگا میں سیر کے لئے گئی تھی کہ اس دوران اس نے 200 میٹر اونچی ایک چٹان کے کنارے پر تصویر بنوانے کی کوشش کی اور توازن کھونے سے نیچے گر کر ہلاک ہوگئی۔ کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد اس کی لاش تلاش کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق بہت سے سیاح تصویر بنوانے کے لئے قطار میں کھڑے تھے اور اسی دوران کرستی چنان کے کنارے کے زیادہ قریب چلی گئی۔ یونیورسٹی ریکٹر نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کرستی کے والدین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
آسٹریلوی طالبہ تصویر بنواتے ہوئے چٹان سے گر کر ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































