سعودی عرب(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں گاڑی چوری کا ایک انتہائی عجیب و غریب واقعہ پیش آ گیا ،گاڑی کا مالک گاڑی کے ساتھ ساتھ بیوی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا ۔تفصیلات کے مطابق مقامی اخبار کی جانب سے جاری کر دہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ سعودی شہری پٹرول پمپ پر واقع دکان سے کچھ خریدنے کیلئے جاتاہے جبکہ اس کی بیوی گاڑی میں ہی اس کا انتظار کرتی ہے لیکن جیسے ہی مالک گاڑی سے نکل کر دکان میں جاتاہے تو چور گاڑی کو دونوں اطراف سے دیکھتاہے اور فٹافٹ گاڑی میں سوار ہو کر گاڑی بھگادیتاہے جبکہ سعودی شہری کی بیوی خوب چیخ و پکار کرتی ہے لیکن ناکام رہتی ہے ۔پولیس کا کہناہے کہ تاحال گاڑی کا کچھ معلوم نہیں ہو سکا اور مالک کی بیوی کا بھی کوئی سراغ نہیں مل سکاہے
سعودی عرب میں چوری کی انوکھی واردات،گاڑی تو گئی ہی بیوی بھی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































