اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف وائٹ ہاﺅس کے باہر مظاہرہ

datetime 15  جون‬‮  2015

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف وائٹ ہاﺅس کے باہر مظاہرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برما میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف پاکستانی کمیونٹی نے واشنگٹن میں وائٹ ہاﺅس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرے میں شریک افراد نے مختلف بینر اٹھا رکھے تھے ، جن پر روہنگیا مسلمانوں کی تصاویر اور ان کے حق میں نعرے درج تھے۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ عالمی دنیا اپنی خاموشی… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف وائٹ ہاﺅس کے باہر مظاہرہ

نائن الیون حملوں کے لئے سعودی عرب نے القاعدہ کی مدد نہیں کی:سی آئی اے

datetime 15  جون‬‮  2015

نائن الیون حملوں کے لئے سعودی عرب نے القاعدہ کی مدد نہیں کی:سی آئی اے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ادارے سی آئی اے نے مغربی اخبارات میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب شدت پسند مذہبی گروہ القاعدہ کی معاونت کرتا رہا ہے۔”سی آئی اے” نے 11 ستمبر2001ئ کے امریکا میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے حوالے… Continue 23reading نائن الیون حملوں کے لئے سعودی عرب نے القاعدہ کی مدد نہیں کی:سی آئی اے

موکلہ سے مصافحہ، ایرانی وکیل “زنا” کے الزام میں گرفتار

datetime 15  جون‬‮  2015

موکلہ سے مصافحہ، ایرانی وکیل “زنا” کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایرانی پولیس نے زیر حراست ایک خاتون سماجی کارکن آتنا فرقدانی سے ہاتھ ملانے کی پاداش میں اس کے وکیل محمد مقیمی کو “زنا” کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد جیل بھیج دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایڈووکیٹ محمد مقیمی نے حال ہی میں تہران کی “ایفین” جیل میں اپنی م±وکلہ… Continue 23reading موکلہ سے مصافحہ، ایرانی وکیل “زنا” کے الزام میں گرفتار

جوہری تنازع، عالمی طاقتیں ایران کے سامنے جھک گئیں: نیتن یاھو

datetime 15  جون‬‮  2015

جوہری تنازع، عالمی طاقتیں ایران کے سامنے جھک گئیں: نیتن یاھو

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے الزام عاید کیا ہے کہ عالمی طاقتیں ایران کے ساتھ اس کے متنازع جوہری پروگرام پر جاری مذاکرات و حتمی شکل دینے کے لیے ایران کی منشاءکے مطابق چل رہی ہیں تاکہ 30 جون کو طے شدہ ڈیڈ لائن کے اندر اندر معاہدہ ممکن بنایا جا سکے۔ان… Continue 23reading جوہری تنازع، عالمی طاقتیں ایران کے سامنے جھک گئیں: نیتن یاھو

سابق بھارتی فوجی بھی مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پرآگئے

datetime 15  جون‬‮  2015

سابق بھارتی فوجی بھی مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پرآگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق بھارتی فوجیوں نے پینشن کے حوالے سے اپنے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔نئی دہلی میں اپنے مطالبات کے حق میں سینکڑوں ریٹائرڈ فوجیوں نے احتجاج کرتے ہوئے مودی حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ ”ون رینک ون پنشن” کا قانون منظور کرے بصورت… Continue 23reading سابق بھارتی فوجی بھی مودی حکومت کے خلاف سڑکوں پرآگئے

عدالت نے سوڈانی صدر عمر البشیر کی جنوبی افریقا سے واپسی روک دی

datetime 15  جون‬‮  2015

عدالت نے سوڈانی صدر عمر البشیر کی جنوبی افریقا سے واپسی روک دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقا کی ایک عدالت نے ایک نجی تنظیم کی دائرکردہ درخواست پر فیصلہ دیا ہے کہ جب تک عالمی فوج داری عدالت کی جانب سے سوڈانی صدر عمرالبیشر کی گرفتاری سے متعلق وارنٹ پر کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آتا وہ جوہانسبرگ سے باہر نہ جائیںواضح رہے کہ حال ہی میں عالمی… Continue 23reading عدالت نے سوڈانی صدر عمر البشیر کی جنوبی افریقا سے واپسی روک دی

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے ساتھی کی تلاش شروع کر دی

datetime 15  جون‬‮  2015

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے ساتھی کی تلاش شروع کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی میڈیا کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈاسمتھ نے ساتھی کی تلاش کے لئے ڈیٹنگ ایپلی کیشن ٹنڈر کو جوائن کر لیا۔ برطانوی اخبارات”دی ڈیلی میل، دی مرر“،اور دیگر ذرائع ابلاغ کے مطابق باہمی دلچسپی رکھنے والے صارفین کے درمیان بات چیت کی سہولت فراہم کرنے والی سماجی ڈیٹنگ ویب… Continue 23reading عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے ساتھی کی تلاش شروع کر دی

برسلز میں یونان کے مالی بحران پر بات چیت ناکام

datetime 15  جون‬‮  2015

برسلز میں یونان کے مالی بحران پر بات چیت ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یونان اور اسے قرض دینے والے عالمی ادراوں کے درمیان مذاکرات کا تازہ ترین دور بھی بے نتیجہ رہا ہے اور معاہدے کی شرائط پر اختلافات تاحال برقرار ہیں۔یورپی کمیشن کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ اتوار کو برسلز میں ہونے والی بات چیت میں اہم پیش رفت ہوئی لیکن اب بھی… Continue 23reading برسلز میں یونان کے مالی بحران پر بات چیت ناکام

ایٹمی ممالک ہتھیاروں کے ذخائر کو اپ گریڈ کررہے ہیں، انٹرنیشنل پیس ریسرچ

datetime 15  جون‬‮  2015

ایٹمی ممالک ہتھیاروں کے ذخائر کو اپ گریڈ کررہے ہیں، انٹرنیشنل پیس ریسرچ

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ جوہری ہتھیار رکھنے والے ممالک اپنے ہتھیاروں کے ذخائر کو اپ گریڈ کر رہے ہیں۔ بھارت اور پاکستان اپنے جوہری ہتھیاروں میں مسلسل اضافہ کررہے ہیں۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی سطح… Continue 23reading ایٹمی ممالک ہتھیاروں کے ذخائر کو اپ گریڈ کررہے ہیں، انٹرنیشنل پیس ریسرچ