متحدہ عرب امارات میں بغاوت کی کوشش ناکام ،درجنوں گرفتار،خلافت کون قائم کرناچاہتاتھا ،اصل محرکات سامنے آگئے
دبئی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پولیس نے بغاوت کے الزام میں غیر ملکیوں سمیت 41 افراد کو گرفتار کیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ان لوگوں پر اقتدار پر قبضہ کرنے اور ملک میں خود ساختہ خلافت قائم کرنے کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے گا۔ملک کے اٹارنی جنرل سلیم سعید کوبیش کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں بغاوت کی کوشش ناکام ،درجنوں گرفتار،خلافت کون قائم کرناچاہتاتھا ،اصل محرکات سامنے آگئے