جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایرانی فوجی عہدیدار کا یمنی حوثی باغیوں کی مدد کا اعتراف

datetime 25  مئی‬‮  2015

ایرانی فوجی عہدیدار کا یمنی حوثی باغیوں کی مدد کا اعتراف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایرانی حکومت کی جانب سے یمن کے حوثیوں کی امداد سے انکار کے باوجود تہران کی عسکری قیادت نے حوثی باغیوں کی لاجسٹک سپورٹ، تربیتی اور عسکری امداد کا اعتراف کر لےا ہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم تنظیم “فیلق القدس” ایک سینیر عہدیدار جنرل اسماعیل قائانی… Continue 23reading ایرانی فوجی عہدیدار کا یمنی حوثی باغیوں کی مدد کا اعتراف

جوہری ہتھیاروں کی کلین چٹ دینے پر امریکا کا شکریہ اداکرتے ہیں،اسرائیل

datetime 25  مئی‬‮  2015

جوہری ہتھیاروں کی کلین چٹ دینے پر امریکا کا شکریہ اداکرتے ہیں،اسرائیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسرائیل نے امریکا، برطانیہ اورکینیڈا کی جانب سے مشرق وسطیٰ کو جوہری اسلحہ سے پاک خطہ قرار دینے کی مصر اور دوسرے عرب ممالک کی مساعی ناکام بنانے پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر میں مشرق وسطیٰ کو جوہری اسلحہ سے پاک… Continue 23reading جوہری ہتھیاروں کی کلین چٹ دینے پر امریکا کا شکریہ اداکرتے ہیں،اسرائیل

اقوا م متحدہ نے یمنی بحران سے متعلق جنیوا میں ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دئیے

datetime 25  مئی‬‮  2015

اقوا م متحدہ نے یمنی بحران سے متعلق جنیوا میں ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ نے یمنی صدر منصور عبد ربہ ہادی کی درخواست پر 28 مئی کو یمنی بحران سے متعلق جنیوا میں ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دیئے ہیں۔یمنی صدر منصور ہادی نے سعودی دارالحکومت ریاض میں یمن میں یو این ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد سے ملاقات کی جس میں انہوں نے جنیوا… Continue 23reading اقوا م متحدہ نے یمنی بحران سے متعلق جنیوا میں ہونے والے مذاکرات ملتوی کر دئیے

رمادی پر دولت اسلامیہ کے قبضے پر دل خون کے آنسو روتا ہے،عراقی وزیر اعظم

datetime 25  مئی‬‮  2015

رمادی پر دولت اسلامیہ کے قبضے پر دل خون کے آنسو روتا ہے،عراقی وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراقی فوج دولت اسلامیہ کے جنگجوو¿ں سے رمادی ’چند دنوں‘ میں واپس لے سکتی ہے۔رمادی پر دولت اسلامیہ کے قبضے پر میرا دل خون کے آنسو روتا ہے، بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں عراقی وزیر اعظم نے امریکی وزیر دفاع کے… Continue 23reading رمادی پر دولت اسلامیہ کے قبضے پر دل خون کے آنسو روتا ہے،عراقی وزیر اعظم

یمن ،بمباری کے خوف سے علی صالح اور حوثی لیڈر مسلسل روپوش

datetime 25  مئی‬‮  2015

یمن ،بمباری کے خوف سے علی صالح اور حوثی لیڈر مسلسل روپوش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے حوثی لیڈر عبدالملک الحوثی اور سابق منحرف صدر علی عبداللہ صالح سعودی عرب کی قیادت میں جاری فضائی آپریشن میں بمباری کے خوف سے کسی خفیہ مقام پر روپوش ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب باغیوں کو مزاحمتی کارروائیوں اور فضائی حملوں میں غیر معمولی جانی… Continue 23reading یمن ،بمباری کے خوف سے علی صالح اور حوثی لیڈر مسلسل روپوش

ایران فوجی تنصیبات کے معائنے کے لیے رضا مند ہو گیا

datetime 25  مئی‬‮  2015

ایران فوجی تنصیبات کے معائنے کے لیے رضا مند ہو گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی جانب سے جوہری تنصیبات کی معائنہ کاری سے متعلق سخت موقف اپنانے کے باوجود حکومت نے اہم فوجی تنصیبات تک عالمی توانائی ایجنسی کے ماہرین کو رسائی دینے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کی خارجہ… Continue 23reading ایران فوجی تنصیبات کے معائنے کے لیے رضا مند ہو گیا

عراق،داعش کے ہاتھوں 16تاجروں کا سفاکانہ قتل

datetime 25  مئی‬‮  2015

عراق،داعش کے ہاتھوں 16تاجروں کا سفاکانہ قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سخت گیر گروپ دولتِ اسلامیہ (داعش) کے جنگجوو¿ں نے عراق کے شمالی شہر بیجی سے حکومت کے کنٹرول والے شہر حدیثہ کی جانب غلہ لے جانے کی پاداش میں سولہ تاجروں کو سفاکانہ انداز میں قتل کردیا ہے۔حدیثہ کے مئیر عبدالحکیم نے اتوار کو اپنے شہر سے تعلق رکھنے والے ان تاجروں کے… Continue 23reading عراق،داعش کے ہاتھوں 16تاجروں کا سفاکانہ قتل

عراق فو ج میں دولتِ اسلامیہ کےخلاف لڑنے کے عزم کی کمی ہے،امریکی وزیر دفاع

datetime 25  مئی‬‮  2015

عراق فو ج میں دولتِ اسلامیہ کےخلاف لڑنے کے عزم کی کمی ہے،امریکی وزیر دفاع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ کے وزیرِدفاع ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ صوبہ انبار کے دارالحکومت رمادی میں عراق افواج کی شکست ظاہر کرتی ہے کہ ان میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خلاف لڑنے کے عزم کی کمی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عراقی فوجی تعداد میں دولتِ اسلامیہ سے کافی زیادہ تھے… Continue 23reading عراق فو ج میں دولتِ اسلامیہ کےخلاف لڑنے کے عزم کی کمی ہے،امریکی وزیر دفاع

بیرو ن ملک جا نے والے بنگالی اپنے ملک کی شبیہہ خراب کر رہے ہیں،بنگلہ دیشی وزیر اعظم

datetime 25  مئی‬‮  2015

بیرو ن ملک جا نے والے بنگالی اپنے ملک کی شبیہہ خراب کر رہے ہیں،بنگلہ دیشی وزیر اعظم

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر دوسرے ممالک جانے والے بنگلہ دیشی ملک کی شبیہہ خراب کر رہے ہیں۔انھوں نے یہ بات ڈھاکہ میں لیبر اور ایمپلائمنٹ افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کہ غیر قانونی طور پر دوسرے ممالک جانے… Continue 23reading بیرو ن ملک جا نے والے بنگالی اپنے ملک کی شبیہہ خراب کر رہے ہیں،بنگلہ دیشی وزیر اعظم