جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بیرو ن ملک جا نے والے بنگالی اپنے ملک کی شبیہہ خراب کر رہے ہیں،بنگلہ دیشی وزیر اعظم

datetime 25  مئی‬‮  2015

بیرو ن ملک جا نے والے بنگالی اپنے ملک کی شبیہہ خراب کر رہے ہیں،بنگلہ دیشی وزیر اعظم

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر دوسرے ممالک جانے والے بنگلہ دیشی ملک کی شبیہہ خراب کر رہے ہیں۔انھوں نے یہ بات ڈھاکہ میں لیبر اور ایمپلائمنٹ افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انھوں نے کہا کہ غیر قانونی طور پر دوسرے ممالک جانے… Continue 23reading بیرو ن ملک جا نے والے بنگالی اپنے ملک کی شبیہہ خراب کر رہے ہیں،بنگلہ دیشی وزیر اعظم

سعودی حکومت کاحاجیوں کیلئے الیکٹرانک بریسلٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2015

سعودی حکومت کاحاجیوں کیلئے الیکٹرانک بریسلٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے رواں سال حاجیوں کے لیے الیکٹرانک بریسلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی حکومتی ذرائع کے مطابق اس الیکٹرانک بریسلیٹ میں حج پر جانے والے شخص سے متعلق تمام اہم معلومات ہوں گی۔ اس سلسلے میں ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے اور اسے وزارت خزانہ کو بھیج دیا… Continue 23reading سعودی حکومت کاحاجیوں کیلئے الیکٹرانک بریسلٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

بھارتی حکمراں مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل نہیں کرنا چاہتے، حریت رہنما

datetime 25  مئی‬‮  2015

بھارتی حکمراں مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل نہیں کرنا چاہتے، حریت رہنما

سری نگر / نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیردفاع کے بیان کے ردعمل میں حریت رہنماؤں نے کہاہے کہ بھارتی حکمراں مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل نہیں کرنا چاہتے۔ازادی پسند رہنماؤں یاسین ملک، فاروق احمد ڈاراور ظفر اکبر بٹ نے اپنے بیانات میں کہا کہ بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کا بیان دراصل کشمیر میں… Continue 23reading بھارتی حکمراں مسئلہ کشمیر پرامن طریقے سے حل نہیں کرنا چاہتے، حریت رہنما

ہم قسط نہیں دے سکتے، یونانی حکومت دیوالیہ ہو گئی

datetime 25  مئی‬‮  2015

ہم قسط نہیں دے سکتے، یونانی حکومت دیوالیہ ہو گئی

ایتھنز (نیوز ڈیسک)یونانی حکومت کے ایک وزیر نے کہا ہے کہ ایتھنز عالمی مالیاتی ادارے’ آئی ایم ایف‘ کی اگلے قسط ادا نہیں کر سکے گا۔ یونان کو یہ قسط اگلے ماہ ادا کرنی ہے۔یونان کے وزیر داخلہ نکوس فوتسس نے میگا ٹی وی سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے کو جون… Continue 23reading ہم قسط نہیں دے سکتے، یونانی حکومت دیوالیہ ہو گئی

امریکہ میں معمولی جرائم میں ملوث ملزمان کی عام معافی پر غور

datetime 25  مئی‬‮  2015

امریکہ میں معمولی جرائم میں ملوث ملزمان کی عام معافی پر غور

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)نیویارک پولیس شہر میں معمولی جرائم میں ملوث 12 لاکھ سے زائد ملزموں کو عام معافی دینے پر غور کر رہی ہے، تاکہ ان کے محکمے اور شہریوں کے درمیان اعتماد کی فضا بحال ہو سکے۔ پولیس لائڑان افسران اور کونسل اراکین نیپولیس کمشنر کی اس تجویز کی حمایت کی ہے۔نیویارک پولیس ذرائع… Continue 23reading امریکہ میں معمولی جرائم میں ملوث ملزمان کی عام معافی پر غور

ملائیشیا میں تھائی لینڈ کی سرحد کے نزدیک اجتماعی قبردریافت

datetime 24  مئی‬‮  2015

ملائیشیا میں تھائی لینڈ کی سرحد کے نزدیک اجتماعی قبردریافت

 کوالا لمپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا کے شمالی علاقے میں اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے ، حکام کا کہنا ہےکہ یہ غیر قانونی طور پرمنتقل ہونے والے افراد کی لاشیں ہوسکتی ہیں ۔ملائیشین وزیرداخلہ کے مطابق اجتماعی قبر تھائی لینڈ سے ملحقہ سرحدی علاقے میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کےکیمپ کے قریب دریافت ہوئی ، حکام نے… Continue 23reading ملائیشیا میں تھائی لینڈ کی سرحد کے نزدیک اجتماعی قبردریافت

میانمار میں ظلم کا شکار مسلمانوں کا سمندر مسکن ٹھہرا

datetime 24  مئی‬‮  2015

میانمار میں ظلم کا شکار مسلمانوں کا سمندر مسکن ٹھہرا

 میانمار(نیوزڈیسک)میانمار میں ظلم کا شکار ہونے والے ہزاروں روہنگیا مسلمان اس وقت سمندرکی موجوں سے لڑرہے ہیں ،ان کی کشتیوں کو کوئی بھی ملک کنارے لگانے کی اجازت نہیں دے رہا، بھوک اور پیاس سے بے حال ان انسانوں کو بچانے والا کوئی نہیں، عالمی برادری بھی خاموش ہے۔سسکتے بلکتے،ادھر ادھر بھٹکتے، روہنگیا مسلمان… Continue 23reading میانمار میں ظلم کا شکار مسلمانوں کا سمندر مسکن ٹھہرا

سعودی عرب میں خودکش حملہ ، ملزم کی شناخت ہوگئی ، فورسز کا اہم کامیابی مل گئی

datetime 24  مئی‬‮  2015

سعودی عرب میں خودکش حملہ ، ملزم کی شناخت ہوگئی ، فورسز کا اہم کامیابی مل گئی

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں ہونیوالے خودکش حملے کے ملزم کی شناخت ظاہر کردی گئی سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اہل تشیع مسلک کی مسجد میں خود کش حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے دو درجن کے قریب افراد کو حراست میں لیا جن میں القدیح کی جامع مسجد پر حملے کا ایک دوسرا ملزم بھی… Continue 23reading سعودی عرب میں خودکش حملہ ، ملزم کی شناخت ہوگئی ، فورسز کا اہم کامیابی مل گئی

نیپال میں تباہ کن زلزلے کے بعد سیلاب کا خطرہ

datetime 24  مئی‬‮  2015

نیپال میں تباہ کن زلزلے کے بعد سیلاب کا خطرہ

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک)نیپال کے مغربی علاقے میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک دریا کا بہاو¿ رک گیا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں۔دارالحکومت کھٹمنڈو سے 140 کلومیٹر شمال مغرب میں میاگدی ضلعے میں کالی گنڈکی دریا میں مٹی کے تودے گرنے سے ایک گہری جھیل بن گئی ہے۔ابھی… Continue 23reading نیپال میں تباہ کن زلزلے کے بعد سیلاب کا خطرہ