بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

امریکا کے جنگلات کی آگ بے قابو،ہزاروں افراد کوعلاقہ چھوڑنے کا حکم

datetime 5  اگست‬‮  2015

امریکا کے جنگلات کی آگ بے قابو،ہزاروں افراد کوعلاقہ چھوڑنے کا حکم

کیلی فورنیا(نیوزڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا اورواشنگٹن کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث 13 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا حکم دے دیا گیا ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو کے شمال میں واقع جنگلات میں لگی آگ 90 مربع کلومیٹر کے… Continue 23reading امریکا کے جنگلات کی آگ بے قابو،ہزاروں افراد کوعلاقہ چھوڑنے کا حکم

جاپان میں کمپیوٹرائزڈ پاکستانی پاسپورٹ کی تیاری کیلئے فنڈز جاری

datetime 5  اگست‬‮  2015

جاپان میں کمپیوٹرائزڈ پاکستانی پاسپورٹ کی تیاری کیلئے فنڈز جاری

ٹوکیو(نیوزڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی خصوصی ہدایت پر جاپان میں کمپیوٹرائزڈ پاسپورٹ کی تیاری کے لیے فنڈز جاری کردیے ہیں جس کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے کیا جانے والا وعدہ جس میں انھوں نے موجودہ سال اکتوبر تک جاپان سے… Continue 23reading جاپان میں کمپیوٹرائزڈ پاکستانی پاسپورٹ کی تیاری کیلئے فنڈز جاری

وزیراعظم مودی کی آمد پر’’چائے والا آگیا‘‘کہنے پرلوک سبھا میں ہنگامہ

datetime 5  اگست‬‮  2015

وزیراعظم مودی کی آمد پر’’چائے والا آگیا‘‘کہنے پرلوک سبھا میں ہنگامہ

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی لوک سبھا میں ایوان کی کارروائی کاآغاز ہنگامہ آرائی، شور شرابہ اور ہاتھا پائی سے شروع ہوا جبکہ اسی افراتفری کے حال میں اختتام بھی ہوا ۔ کانگریس کے ایک رکن نے جب مودی کی آمد پر کہا کہ چائے والا آگیا ہے، اس جملے کی ادائیگی کے بعد بی جے پی ارکان نے… Continue 23reading وزیراعظم مودی کی آمد پر’’چائے والا آگیا‘‘کہنے پرلوک سبھا میں ہنگامہ

سعودی فوج کی جازان میں کارروائی

datetime 5  اگست‬‮  2015

سعودی فوج کی جازان میں کارروائی

ریاض (نیوزڈیسک ) سعودی عرب کی فوج کے زیر استعمال پانچ اپاچی ہیلی کاپٹروں نے حوثی باغیوں اور علی عبداللہ صالح کے حامیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کرتے ہوئے پانچ فوجی گاڑیاں اور جازان کے قریب ممنوعہ علاقے میں باغیوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے ہیں۔دوسری جانب عرب اتحادی فوج کے لڑاکا طیاروں… Continue 23reading سعودی فوج کی جازان میں کارروائی

برطانیہ، ریاض کی قیادت میں اتحادی کارروائیوں کا حامی ہے،فلپ ہیمونڈ

datetime 5  اگست‬‮  2015

برطانیہ، ریاض کی قیادت میں اتحادی کارروائیوں کا حامی ہے،فلپ ہیمونڈ

دبئی (نیوزڈیسک )برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمونڈ نے کہا کہ ان کا ملک سعودی عرب کی قیادت میں یمن کے بحران کی حل کو کوششوں کی مکمل حمایت کرتا ہے۔مسٹر فلپ کا کہنا تھا کہ برطانیہ کو یمن میں فوجی کارروائی کے خطرات کا اندازہ ہے اسی لئے ہمارا مطالبہ کہ اس معاملے کو انسانی… Continue 23reading برطانیہ، ریاض کی قیادت میں اتحادی کارروائیوں کا حامی ہے،فلپ ہیمونڈ

تعز کے 75 فیصد حصے پر مزاحتمی ملیشیا کا قبضہ

datetime 5  اگست‬‮  2015

تعز کے 75 فیصد حصے پر مزاحتمی ملیشیا کا قبضہ

صنعاء (نیوزڈیسک )یمنی شہر تعز میں الضباب، الاربعین اور جبل الوعش کے محاذوں پر مزاحمتی جنگجووں اور حوثی ملیشیا کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 5 حوثی باغی ہلاک جبکہ ستر دوسرے زخمی ہو گئے۔یمنی وزیر داخلہ بریگیڈئر جنرل عبدہ محمد الحذیفی نے دعوی کیا ہے کہ تعز شہر کا 70 فیصد علاقہ مزاحمتی جنگجووں… Continue 23reading تعز کے 75 فیصد حصے پر مزاحتمی ملیشیا کا قبضہ

عورت کی آنکھ میں موجود 12سینٹی میٹر لمبا کیڑا آپریشن کے بعد نکال لیا گیا

datetime 5  اگست‬‮  2015

عورت کی آنکھ میں موجود 12سینٹی میٹر لمبا کیڑا آپریشن کے بعد نکال لیا گیا

دبئی ( ویب ڈیسک) عورت کی آنکھ سے انوکھی سرجری کے ذریعے 12سینٹی میٹر لمبا کیڑا نکال لیا گیا ، گلف نیوز میں جاری ہونے والی خبر کے مطابق 55سالہ بھارتی خاتون نے آنکھ میں شدید درد اور سوجن کے بعد ایسٹر ہسپتال میں تشخیصی ٹیسٹ کروائے ، امراض چشم کے ماہر ڈاکٹر وکرم مہیندرا… Continue 23reading عورت کی آنکھ میں موجود 12سینٹی میٹر لمبا کیڑا آپریشن کے بعد نکال لیا گیا

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ نے خوفناک شکل اختیار کر لی

datetime 5  اگست‬‮  2015

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ نے خوفناک شکل اختیار کر لی

سیکرامنٹو(نیوز ڈیسک).امریکی ریاست کیلی فورنیا کی جنگلات میں لگی آگ خطرناک صورتحال اختیار کرنے لگی ہے، حکام نے رواں سال کی سب سے بڑی آگ قرار دیدیا ہے۔ ایک ہفتہ ہو گیا لیکن کیلی فورنیا کی جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ 10000فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف… Continue 23reading کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ نے خوفناک شکل اختیار کر لی

انڈونیشیا کی تنظیم نے شمالی کوریا کے سربراہ ’’کم جونگ ان‘‘ امن ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا

datetime 5  اگست‬‮  2015

انڈونیشیا کی تنظیم نے شمالی کوریا کے سربراہ ’’کم جونگ ان‘‘ امن ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا

جکارتہ(نیوز ڈیسک) شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کو انڈونیشیا کی ایک تنظیم نے امن کا عالمی ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے جو اس سے قبل برما میں حزب اختلاف کی معروف رہنما آنگ سان سوچی اور بھارتی رہنما مہاتما گاندھی کو بھی دیا جاچکا ہے۔انڈونیشیا کے بانی صدر احمد سوئیکارنو کے نام… Continue 23reading انڈونیشیا کی تنظیم نے شمالی کوریا کے سربراہ ’’کم جونگ ان‘‘ امن ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا